خاموشی بے سبب نہیں ہوتی درد آواز چھین لیتا ہے خاموش انسان کو سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،خاموش لوگ گہرے سمند کی ماند ہوتے ہیں ،جس میں اُتر کر ان کے بارے میں جانناایک دشوار مرحلہ ہوتا ہے ۔ پر ان کی یہ خاموشی بھی بے سبب نہیں ہوتی ،ہر خاموشی کے پیچھے،کوئی نہ مزید پڑھیں
زمرہ: خاموشی
خاموشی ایسا درخت ہے
خاموشی ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا یعنی خاموش رہنے والا انسان کبھی پھتاوے کی آگ میں نہیں جلتا اگرچہ خاموش رہنا مشکل بھی لگتا ہے لیکن اس کے بیش بہا فوائد ہیں- بہت زیادہ خاموش رہنے سے روشتوں میں دوریاں آتی ہیں لیکن خاموشی سے رشتوں میں خوبصورتی آتی ہے خاموش مزید پڑھیں
ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیں – جون ایلیا
جو یہاں سے کہیں نہیں جاتا تھا وہ یہاں سے چلا گیا کہیں ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیں کوئی خاموش ہوگیا ہے کہیں ہے کچھ ایسا کہ جیسے یہ سب کچھ اس سے پہلے بھی ہوچکا ہے کہیں تجھ کو کیا ہوگیا کہ چیزوں کو کہیں رکھتا ہے ڈھونڈتا ہے کہیں مزید پڑھیں
خاموشی بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے
خاموشی بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے اَلسُّکُوْتُ خَيْرٌ مِّنَ الْکَلَامِ ’’خاموش رہنا بولنے سے اچھا ہے۔‘‘ بولنا اگر چاندی ہے تو خاموشی سونا۔ خاموشی بہتر ہوتی ہے اس ہزاروں الفاظ کے بولنے سے جوبغیر سوچے سمجھے بولا جائے بے وقوف آدمی جب تک خاموش رہتا ہے اس کا شمار عقلمندوں میں ہوتا ہے خاموشی مزید پڑھیں
خاموش رہیئےیا پھر…
خاموش رہیئے یا پھر اپنے الفاظ کو اس قابل بنایئے کہ کو خاموشی توڑنے کے لائق ہوں فضول بولنے سے خاموش رہنا بہتر ہے راجر بیکن ایک شکاری بہت باتونی (بہت زیادہ باتیں کرنے والا) تھا.ایک دفعہ وہ جنگل شکار کرنے گیا تو اس کو جنگل میں کہیں آدمی کی کھوپڑی ملی حسب عادت اس مزید پڑھیں