اسماء الحسنى -الحق

سچا بر حق

الحق سچا بر حق الحق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحق کے معنی ہیں ’’حقیقت، سچا‘‘: وہ اپنی ذات وصفات میں حق ہے۔ ،وہی عبادت کا حقدار ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔ وہ واجب الوجود ہے۔ کامل صفات سے متصف ہے۔ موجود ہونا اس کی ذات کے لوازم میں مزید پڑھیں

تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے

تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے

تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے حق تجھے میری طرح صاحبِ اسرار کرے ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے موت کے آئینے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست زندگی تیرے لیے اور بھی دشوار کرے دے کے احساسِ زیاں تیرا لہو گرما مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بھی کمال ہے

انٹرنیٹ بھی کمال ہے غیروں کو اپنا اور اپنوں کو غیر بنا دیتا ہے پوری دنیا کوگلوبل ولیج بنانے میں انٹرنیٹ کا کلیدی کردارہے۔ پیغامات اور معلومات کی ابلاغ و ترسیل ہو یا اس کا حصول انٹرنیٹ سے ہر کام نہ صرف آسان سے آسان تر ہوگیاہے۔ اور اس میں روز بروز کافی سرعت بھی مزید پڑھیں

مصیبتیں ہمیں بیدار کرنے کے لئے آتی ہیں

بیداری

مصیبتیں ہمیں بیدار کرنے کے لئے آتی ہیں پریشان کرنے کے لئے نہیں اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں کوئی پریشانی نہ ہو۔ درحقیقت یہی خواہش پریشانیوں کوجنم دیتی ہے۔ کیا ایسا ہوسکتاہے کہ آپ کسی راستے سے گزریں اور اس میں گڑھے، موڑ، اسپیڈ بریکر نہ آئیں؟ جب ذرا سے راستے مزید پڑھیں

سچ اور جھوٹ میں فرق

سچ موجود ہوتا ہے

سچ موجود ہوتا ہے جھوٹ بنائے جاتے ہیں حقیقت کے خلاف بات کو جھوٹ کہتے ہیں مطلب کہ “سچ موجود ہوتا ہے اورجھوٹ بنائے جا تے ہیں” انسان جھوٹ بہت سی وجوہات کی بناء پہ بولتا ہے اور جھوٹ کی عملی شکلیں بھی ہوتی ہیں۔ سچائی ایک ایسی صفت ہے جو خیر کا ذخیرہ رکھتی مزید پڑھیں