کہاں میں بندۂ عاجز کہاں حمد و ثنا تیری حدودِ عقل سے بڑھ کر ہے عظمت اے خدا تیری تو خالق ہے تو رازق ہے تو باسط ہے تو قادر ہے ثنا خوانی میں ہیں سرشاریہ ارض و سما تیری نمایاں ہے ترا جلوہ ۔۔۔بہاروں چاند تاروں میں منور کر رہی ہے سارے عالم کو مزید پڑھیں
زمرہ: اول
چلو کچھ کام کر جائیں
نہ جانے کون سے لمحے میں ھم مٹی میں مل جائیں چلو کچھ کام کر جائیں کسی کے کام آ جائیں کوئی رستہ سُجھا جائیں کوئی بستہ تھما جائیں کسی کی رھنمائی اور کسی کا گھر بنا جائیں کہیں فکری ضرورت ھے کہیں عملی ضرورت ھے نئی فکریں جگا جائیں چلو کچھ کام کر جائیں مزید پڑھیں
میں تجھ سےہوں یارب طلبگار تیرا
کوئی تجھ سے کچھ کوئی کچھ مانگتا ہے میں تجھ سے ہوں یا رب طلبگار تیرا الٰہی یہ عالم ہے گلزار تیرا عجب نقش قدرت نمودار تیرا جہاں لطفِ گل ہے وہیں خارِ غم ہے ہےگل خار میں گل میں ہے خار تیرا عجب رنگِ بے رنگ ہر رنگ میں ہے یہ ہے رنگِ صُنعت مزید پڑھیں