ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں

رحمت کے طلب گار

یا اللہ ﷻ! اس مبارک مہینہ میں ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرما کہ رمضان المبارک کے جانے کے بعد بھی ہم گناہوں کی دنیا میں واپس نہ پلٹ جائیں۔آمین رمضان المبارک کے ماہ سعید میں حضور مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الغنی

بڑا بے نياز

الْغَنِیُّ بڑا بے نياز الْغَنِیُّ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْغَنِیُّ کے معنی ہیں ’’بے پروا، جو کسی کا محتاج نہیں‘‘ خود کفیل، بے پروا، جو اپنی تمام مخلوق کے افعال سے بے نیاز اور ان سے درگزر کرنے والا ہے۔ اللہ ہی غنی ہے یعنی وہ مخلوق کا ذرہ بھر محتاج مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – المتین

انتہائی مظبوط و مستحکم

المتین اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المتین کے معنی ہیں انتہائی مضبوط و مستحکم۔ جو ہر مشکل سے نکالنے والا ہے۔ وہ اللہ تعالی قوت شدیدہ کا مالک ہے جوکہ منقطع نہیں ہوتی ، اس کی قوت اور قدرت کی کوئی انتہا نہیں اورنہ ہی اسے افعال میں کسی قسم مزید پڑھیں

جو اللہ کا ہوجاتا ہے – سبحان اللہ ﷻ

سبحان الله ﷻ

جو اللہ کا ہوجاتا ہے اللہ اس کا ہوجاتا ہے اللہ تعالی نے انسان سے فرمایا میری طرف آکر تو دیکھ متوجہ نہ ہو تو کہنا میری راہ میں چل کر تو دیکھ راہیں نہ کھول دوں تو کہنا میرے لئے بے قدر ہوکر تو دیکھ قدر کی حد نہ کر دوں تو کہنا میرے مزید پڑھیں

قبر کی سختی سے حفاظت فرما

قبر کی سختی سے حفاظت فرما

یا اللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین یا رب العامین اے اللہ ہمیں ایمان اور ہدایت کامل نصیب فرما۔ اے اللہ ہمیں اطاعت کی ایسی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے۔ اے اللہ ہمارے عقائد کو درست فرما دے۔ اے اللہ ہماری نیتوں کو خالص بنا دے۔ اے مزید پڑھیں

رمضان کے روزے کی نیت

روزہ رکھنے کی نیت

وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ میں نے رمضان کے اس روزے کی نیت کی صحابی رسول عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر مزید پڑھیں

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ،ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے ہادئ بیکساں، کیا کہے گا جہاں آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے خوفِ طوفان ہے آندھیوں کا ہے غم سخت مشکل ہے آقا کدھرجائیں ہم آپ ہی گر نہ لیں گے ہماری خبر __ہم مصیبت مزید پڑھیں