وطن سے محبت

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا پاکستان کے اندر بڑھتے ہوئے سازشی عناصر کی ریشہ دوانیاں اکثر ہرذی شعور پاکستانی کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ اس ملک کا دفاع چند ہاتھوں اور چند دماغوں سے ناممکن ہے اس ملک پر جتنے حریص مزید پڑھیں

بچپن کی امیری ، بچپن کی یادیں

بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی

بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی جب پانی میں ہمارے جہاز چلا کرتے تھے یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹادو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی محلے کی سب سے پرانی نشانی مزید پڑھیں

ہم نے اللہ سے کیا کہہ کے وطن مانگا تھا

ہم نے اللہ سے کیا کہہ کے وطن مانگا تھا غلبہ اس خطے میں اسلام کو حاصل ہو گا اور جب اللہ نے ہمیں پاک وطن بخش دیا اس کے ہر عہد و پیماں کو توڑا ہم نے رقص گاہوں میں اس انداز سے پائل چھنکی جس کی آواز میں ، آوازِ اذاں ڈوب گئ مزید پڑھیں

یہ سب کا وطن ہے بچا لو اسے

یہ نفرت بُری ہے نہ پالو اسے دلوں میں خلش ہے نکالو اسے نا سندھی ، بلوچی ، پنجابی ، پٹھان یہ سب کا وطن ہے بچا لو اسے قومیں اپنی ثقافت کی محافظ اور امین ہوتی ہیں۔ اسی طرح سندھی، پنجابی، پٹھان، سرائیکی، بلوچی، ہزارہ اور بروہی بھائیوں کی بھی اپنی اپنی ثقافت موجود مزید پڑھیں

پاکستان اور اقبال کا خواب

پاکستان اور اقبال کا خواب

کیا یہ وہی پاکستان ہے جس کا خواب اقبال نے دیکھا تھا ؟ اقبال کی آنکھ آج خون کے آنسو رو رہی ہوگی- کیونکہ انہوں نے کہا تھا؛ سر میں جز ہمدردی انساں کوئی سودا نہ ہو ہمیں ناز اس بات پر ہے کہ پاکستان کا خواب اقبال نے دیکھا اور قائد اعظم نے اس مزید پڑھیں

میرے اللہ! برائی سے بچانا مجھکو

میرے اللہ! برائی سے بچانا مجھکو نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے مزید پڑھیں

محنت کشوں کو سلام

محنت کشوں کو سلام

محنت کشوں کو سلام چمن کو اس لئے مالی نے اپنے خوں سے سینچا تھا که اس کی اپنی نگاهیں بہار کو ترسیں دنیا میں مال وزر کی حوس اور جاگیردارانه نظام نے غریبوں کی زندگی کی ساری خوشیاں کشید کر لی هیں , وه محنت کش طبقہ جو اپنے خون سے اشرافیه کو راحت مزید پڑھیں

پاکستان اک عشق اک جنوں

پاکستان اک عشق اک جنوں ﻣﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻧﭽﮭﺎﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻞ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﻣﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﺧﻮﺍﺏ ‘ ﮔﻼﺏ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻮﻥ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺫﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﻭﺭﻭﭖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ مزید پڑھیں