انسان جب منافقت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کر دیتا ہے تو اسے جھوٹ کی عادت ہو جاتی ہے انسان اور منافقت کا رشتہ عرصہ دراز سے چلا آ رہا ہے- منافقت ایک رویئے کا نام ہے اور اس رویہ کو بنی نوع انسان کے ہر دور میں انتہائی نفرت انگیز سمجھا گیا اور اب بھی مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
سارا جہاں چھوڑ آئی ہوں
سب نے پوچھا بہو جہیز میں کیا لائی ہو کسی نے نہ پوچھا بیٹی کیا کیا چھوڑ آئی ہو جہیز کا لین دین اس کی سب سے بڑی مثال ہے۔ ہم سبھی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ یہ معاشرے کی بدترین برائی ہے لیکن پھر بھی یہ ہماری زندگی کا حصہ ہے۔ ہم مزید پڑھیں
اللہ کا چاہنا۔۔۔
ساری مخلوق کا چاہنا صرف چاہنا ہے اللہ کا چاہنا۔۔۔۔۔۔ہو جانا ہے اللہ رب العزت کا یہ کتنا بڑا کرم ‘ عنایت ‘ رحمت اور مہربانی ہے کہ اس نے انسان کی زبان کو قوت گویائی ‘ آنکھوں کو بصارت ‘ کانوں کو سماعت اور عقل وشعور کے ساتھ دانائی بھی عطا کرکے اسے نہ مزید پڑھیں
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے مزید پڑھیں
گناہ کیا ہے؟؟؟
گناہ دنیا کی لذت آخرت کا عذاب گناہ ایسی چیز ہے کہ اگر اس میں سزا بھی نہ ہوتی تب بھی یہ سوچ کر اس سے بچنا ضروری تھا کہ اس کے کرنے سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوجاتے ہیں اگر دنیا میں کوئی ہمارے ساتھ احسان کرتا ہے اس کو ناراض کرنے کی ہمت نہیں مزید پڑھیں
برداشت کرنے کی صلاحیت
برداشت کرنے کی صلاحیت اللہ کسی کسی کو دیتا ہے پاکستانی معاشرے میں گزشتہ کئی سالوں سے عدم برداشت کے رجحان میں خوفناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ معاشرے کا ہر فرد نفسا نفسی میں مبتلا نظر آتا ہے، یہ نفسانفسی معاشرے کی اجتماعی روح کے خلاف ہے اور اسے گھن کی طرح چاٹ مزید پڑھیں
موت نے دھر لیا آخر
ہم جو ہر حادثے سے بچ نکلے موت نے آ کے دھر لیا آخر حنا صدف موت ایک ا ٹل حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا انسان ہر چیز سے بچ سکتا ہے سوائے موت کے لیکن ہر شخص کے ذہن میں سوال پیدا ہوتاہے کہ موت کیا ہے ؟موت وہ زندہ مزید پڑھیں
اللہ کی مدد
زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وھیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے حیران، پرییشان، پشیمان، نادان، انجان۔۔۔ اسی طرح بہت سے نون والے الفاظ اکٹھے کرلیں۔ بہت سے لوگوں کا دیہان لفظ “نون” سے کہیں اور بھی نکل سکتا ہے۔ مگر آپکو آج جو بھی انسان اس حال میں نظر مزید پڑھیں