میری غفلتوں کی بھی حد نہیں تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں نہ میری خطا کا شمار ہے نہ تیری عطا کا شمار ہے میری بس یہی اوقات ہے میرے مالک تیری کیا بات ہے مجھ پر اپنا فضل وکرم نہ چھوڑنا مجھے اپنے رحم سے نہ موڑنا آمین ثم آمین Meri Ghflton Ki Bhi مزید پڑھیں
زمرہ: الفاظ
جنگل میں تنہا آدمی
یہ کھال پہن لو اور اِس پنجرے میں بیٹھ جاؤ یہ تو بھالو کی کھال ہے تواس سے کیا فرق پڑتا ہے، تم نے تو نوکری کرنی ہے لیکن یہ بھالو؟ اچھا پھر لومڑی کی کھال پہن لو لومڑی بے حد مکار ہوتی ہے، مجھے بالکل اچھی نہیں لگتی گدھ بن سکتے ہو؟ اوہ وہ مزید پڑھیں
داغ سجود اگر پیشانی پر ہوا تو کیا
سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے داغ سجود اگرتیری پیشانی پر ہوا تو کیا کوئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمیں پر نشان رہیں تیرے مزید پڑھیں
غلطی، آپکابہترین استاد
آپکا بہترین استاد آپکی آخری غلطی بے شک اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ انسان سے غلطیاں اور کوتاہیاں سر زد ہوتی رہتی ہیں۔ جوانسان کی عملی زندگی کا ایک حصہ ہیں۔مکمل تو کوئی بھی انسان نہیں ہے، ہر انسان میں بہت سی مزید پڑھیں
میں ہوں پاکستان سے اور مجھ سے ہے میرا پاکستان
روکنا ہے سب جرائم کو مٹانا ہے اس سے برائی کا نشان یوں کرے ترقی کہ رہے نہ خشک سالی کا ذرہ بھی امکان بنا کر امن کا گہوارہ رہنا ہے اس میں امن و سکون سے ہو فخر کہ ہم ہیں اسکے شہری ایسی اچھی ہو اسکی پہچان کرنی ہے سب کو محنت یہ مزید پڑھیں
دعا – اے اللہ میری مدد فرما
اَلّٰلُھمَُّ اَعَنِّیِ عَلےٰ ذِکرِکَ وَشُکرِکَ وَحُسنِ عِبَادَتِکَ اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں اللہ تعالی کی بنائی ہوئی ہر ایک چیز کا شُکر ادا کرنا چاہیےکہ جس نے ہمیں بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے کہ جس کے لیے اُس ذات کا بھی مزید پڑھیں
مسجد نبوی ﷺ کی اذانیں
یا رب میری سوئی ہوئی تقدیر جگا دے آنکھیں مجھے دی ہیں تو مدینہ بھی دکھا دے سننے کی جوقوت مجھے بخشی ہے خداوند پھر مسجد نبویﷺ کی اذانیں بھی سنا دے حوروں کی نہ غلماں کی نہ جنت کی طلب ہے مدفن میرا سرکار کی بستی میں بنا دے منہ حشر میں مجھ کو مزید پڑھیں
زبان فضول بولنے لگتی ہے
مشین کو زنگ لگے تو پرزے شور کرتے ہیں عقل کو زنگ لگے توزبان فضول بولنے لگتی ہے زبان بظاہر گوشت کا ایک لوتھڑا ہے لیکن زندگی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ گوشت کا یہ لوتھڑا کسی کی زندگی بنا بھی سکتا ہے اور کسی زندگی بگاڑ بھی سکتا ہے۔ کہیں تو اس مزید پڑھیں