فرنگی کا جو میں دربان ہوتا تو جینا کس قدر آسان ہوتا میرے بیٹے بھی امریکا میں پڑھتے میں ہر گرمی میں انگلستان ہوتا میری انگلش بلا کی چست ہوتی بلا سے جو نہ اردو دان ہوتا جھکا کے سر کو جو ہوجاتا سر میں تو لیڈر بھی عظیم الشان ہوتا زمینیں مری ہر صوبے مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
5 فروری – یوم یکجہتی کشمیر
5 فروری – یوم یکجہتی کشمیر ظلم کی انتہا ہو گی ستم گر رہنما ہوں گے صدائیں گونجتی ہوں گی مگر ہم بے زباں ہوں گے سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا اک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں کشمیر کا نام زباں پر آتے ہی ہماری آنکھوں کے سامنے ہمارے پیاروں کی مزید پڑھیں
نیلام رنگ و بُو کرتے
رُتوں پہ بس نہ چلا ورنہ یہ جہاں والے بہار بیچتے، نیلام رنگ و بُو کرتے Rutoon Pay Bas Na Chala Warna Ye Jahan Walay Bahar Baichty, Nelaam Rang-o-Bou Karty
مومن کی دعا
دل میں چھپا ہو کفر تو بیکار ہے دعا مومن کی ہو زبان تو تلوار ہے دعا دل میں چھپا ہو کفر تو بیکار ہے دعا مومن کی ہو زبان تو تلوار ہے دعا بعدِ دعا قبول کے آثار کیوں نہیں لگتا ہے مصلیحت میں گرفتار ہے دعا ہے ’د‘ سے درود عبادت ہے ’ع‘ مزید پڑھیں
کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے
ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے جس ملک کی ایک چوتھائی یا غالباً اس سے بھی کچھ زیادہ آبادی کے پاس رہنے کو گھر، پہننے کو کپڑا اور کھانے کو روٹی نہ ہو، کیا اس ملک کے چند افراد کو تمام عیاشیوں کا حق دیا مزید پڑھیں
کئی خواب اور کئی خیال
دیواریں صرف کمروں کی نہیں ہوتیں دل کے گرد بھی ہوتی ہیں کئی خواب اور کئی خیال انہی میں قید رہ جاتے ہیں کیے آرزو سے پیماں جو مآل تک نہ پہنچے شب و روز آشنائی مہ و سال تک نہ پہنچے وہ نظر بہم نہ پہنچی کہ محیط حسن کرتے تری دید کے وسیلے مزید پڑھیں
اداس آنکھوں سے مسکرانا
تمام جذبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا مسکراہٹ میں تو پیار و محبت اور خلوص کا پیغام چھپا ہوتا ہے انسان کا موڈ خراب اور خوشگوار ہونا ایک فطری امر ہے۔ خود کو اور دوسروں کو پرسکون اور نارمل رکھنے کے لئے مسکراہٹ کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں- آپ اپنے دشمن مزید پڑھیں
وقت معصومیت چھین لیتا ہے
وقت بہت ظالم ہے تجربہ دے کر معصومیت چھین لیتا ہے پاکستان میں بے تحاشا مسائل موجود ہیں اور انہی مسائل میں ایک بہت بڑا مسئلہ عمر اور نابالغ بچوں سے مزدوری کروا ناہے۔ پاکستان میں بہت بڑے پیمانے پر کم عمر اور نابالغ بچوں سے محنت مزدوری کرائی جاتی ہے۔ بچے کسی بھی ملک مزید پڑھیں