اداس آنکھوں سے مسکرانا


تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا

مسکراہٹ میں تو پیار و محبت اور خلوص کا پیغام چھپا ہوتا ہے

اداس آنکھون سے مسکرانا

انسان کا موڈ خراب اور خوشگوار ہونا ایک فطری امر ہے۔ خود کو اور دوسروں کو پرسکون اور نارمل رکھنے کے لئے مسکراہٹ کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں- آپ اپنے دشمن سے بھی مسکرا کر بات کریں تو وہ آپ کے لئے مثبت سوچنے لگیں گے۔

مولانا ابو الکلام آزاد فرماتے ہیں

اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے ، تو یقین کیجئے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا ہے ۔
اب اس کے بعد اس بات کی گنجائش ہی نہیں رہی کہ آپ نے اور کیا کیا سیکھا،خود بھی خوش رہیے اور دوسروں سے بھی کہتے رہیئے اپنے چہروں کو غمگین نہ بنائیں۔

Tamaam Jazboon Say Motabar Hai
Udaas Ankhoon Say Muskurana


2 تبصرے “اداس آنکھوں سے مسکرانا

  1. ماشاء اللہ. اللہ تعالٰی نے آپ کو واقعی شعور عطا کیا ہے. ایک عرصہ سے آپ کی پوسٹس اپنے سے خیالات کی ترجمانی لگتی ہیں. اللہ مزید کام کی توفیق دے. سلام!

اپنا تبصرہ بھیجیں