لوح بھی تو، قلم بھی تو

لوح بھی تو، قلم بھی تو

لوح بھی تو، قلم بھی تو لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود فقر و جنید بایزید تیرا جمال بے نقاب شوق مزید پڑھیں

باپ کی شفقت

باپ کی شفقت

باپ اپنے باپ سے محبت کیجیے جو خود تو لاٹھی ٹیکنے لگا مگر آپکو پاؤں پر کھڑا کر گیا باپ کی شفقت ﺍﯾﮏ نوجوان ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ وﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽﮐﮧیارﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ وﺳﻠﻢ ! ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ مزید پڑھیں

ہمارے اچھے اور برے اعمال

نفس عیاں !!!!

رمضان میں شیاطین قید کر دئیے جاتے ہیں تا کہ ہمیں یہ معلوم ہوسکے کہ ہمارے اچھے اور برے اعمال کرنے میں ہمارا اپنا اور شیطان کا کتنا ہاتھ ہے آج ہر انسان پریشان ہے کسی کوجانی پریشانی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی مزید پڑھیں

خواہشات اور نصیحت

خواہشات کا اودھم مچا ہوا ہے

خواہشات کا اودھم مچا ہوا ہے نصیحت کی آواز کیسے سنائی دے انسان پرخواہشات کی حکومت بہت ہی مستحکم ہوتی ہے لیکن عقل کے اندر ان خواہشات کو کنٹرول کرنے اور انہیں صحیح رخ پرلانے کی مکمل صلاحیت اورقدرت پائی جاتی ہے۔بشرطیکہ انسان خواہشات پر عقل کو فوقیت دے اور اپنے معاملات زندگی کی باگ مزید پڑھیں

دوسرا موقع کہانیاں دیتی ہیں

دوسرا موقع

دوسرا موقع کہانیاں دیتی ہیں زندگی نہیں آج ہم گناہوں اور فتنوں کی جس دلدل میں پھنس چکے ہیں اُس سے نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے ۔ اور وہ ہے توبہ ۔اللہ رب العزّت کا ارشادِ پاک ہے ـ”مومنو! خدا کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ مزید پڑھیں

شک اور بےیقینی

یقین کی دولت گنوادینے والے خوف ، مایوسی،

یقین کی دولت گنوادینے والے خوف ، مایوسی، شک اور بےیقینی کی دلدل میں پھنس جاتے ہیں یقین کی دولت ایک دن حضرت جنید بغدادیؒ کی آنکھ میں کچھ ایسا زخم پیدا ہوا کہ حضرت جنید بغدادی ؒ کو طبیب کے پاس جانا پڑا طبیب نے معائنہ کرنے کے بعد حضرت جنید بغدادی ؒ سے مزید پڑھیں

ہر حال میں شکر ادا کر

ہر حال میں شکر ادا کر

وہ عطا کرے تو شکر کر وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں اللہ کا شکُر ہے : محمد طاہر جمیل ہمیں ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار مزید پڑھیں

اللہ توبہ کو پسند کرتا ہے

توبہ

انسان کا ماضی کتنے ہی گناہوں سے بھرا ہو اسکا مستقبل بلکل پاک ہے. اللہ توبہ کو پسند کرتا ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھا اور وہ مزید پڑھیں