ایک بوڑھا آدمی زندہ زمیں میں گڑھ گیا – ویلنٹائن ڈے

سرخ کپڑوں میں کسی کے ساتھ بیٹی دیکھ کر

سرخ کپڑوں میں کسی کے ساتھ بیٹی دیکھ کر رنگ بوڑھے باپ کا صدمے سے پیلا پڑگیا دو دلوں کو زندگی بھر کی محبت مل گئی ایک بوڑھا آدمی زندہ زمیں میں گڑھ گیا عبدالباسط صائمؔ یوم تجدید محبت منانے کے نام پر کھلم کھلا بے راہ روی کی ترغیب دی جا رہی ہے اور مزید پڑھیں

بے مقصد ای نسدا جاویں

پڑھ کتاباں رٹے لا لئے ڈگری تمغے گل وچ پا لئے ہن دنیا وچ پھسدا جاویں بے مقصد ای نسدا جاویں تھاں تھاں کاروبار سجا لئے دولت دے انبار لگا لئے دوڑ تیری پر رکنی ناہیں ہوس کدی وی مکنی ناہیں جین دا مقصد پل جاویں گا دوڑ دوڑ کے رل جاویں گا مشکل تیری مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے یا ویل ان ٹائم ڈے

قوم کا کچھ بھلا ہوجاۓ

ویلنٹائن ڈے چھوڑیں وقت کی پابندی کی مناسبت سے ویل ان ٹائم ڈے منالیں شاید اس قوم کا کچھ بھلا ہوجاۓ یوم تجدید محبت منانے کے نام پر کھلم کھلا بے راہ روی کی ترغیب دی جا رہی ہے اور اسلامی معاشرے میں ان غیر مسلموں کے تہواروں کو جان بوجھ کر ہوا دی جارہی مزید پڑھیں

ہوس کے پجاری: ویلنٹائن ڈے

ہوس کو پوجنے والے پجاری آج نکلیں گے

ہوس کو پوجنے والے پجاری آج نکلیں گے محبت کا تماشا ہے مداری آج نکلیں گے لگیں گے نرخ عصمت پہ،جمے گی ہر طرف بازی حیا سے کھیلنے والے جواری آج نکلیں گے ہزاروں پھول سولی پر چڑھیں گے آج پھر عابی خدایا رحم گُلشن پر،شکاری آج نکلیں گے عابی مکھنویؔ یوم تجدید محبت منانے مزید پڑھیں

دِلوں کو فتح کیسے کیا جاتا ہے

دِلوں کو فتح کیسے کیا جاتا ہے

دِلوں کو تلوار سے نہیں علم سے فتح کیا جاتا ہے تاریخ انسانیت پر ایک طائرانہ سی نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ ہر دور میں اہل علم اور اہل ادب لوگوں نے نسل انسانی کے دلوں پر راج کیا ہے۔ انہوں نے قلم کے ذریعے پوری دنیا میں امن و آتشی کا پیغام پھیلایا مزید پڑھیں

غصّے کے برے اثرات

بندہ اتنا غصّہ نہیں

بندہ اتنا غصّہ نہیں کھاتا جتنا غصّہ بندے کو کھاتا ہے غصّہ آنا ايک قدرتي عمل ہے اور اس ميں پريشان ہونے کي ضرورت نہيں ہے ليکن اس کو قابو ميں رکھنا چاہيۓ تاکہ کسي بھي قسم کے برے اثر سے خود کو محفوظ رکھا جا سکے – اس بات کي بھي بہت اہميت ہے مزید پڑھیں

لڑکی کی کائنات، حیا اور پاکیزگی

لڑکی کی کُل کائنات

لڑکی کی کُل کائنات اس کی حیا اور پاکیزگی ہے ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے معاشرہ اور سوسائٹی کو پاکیزہ بنانے کی فکر کرے، ا س کے مردوں او رعورتوں میں پاکیزگی کے خیالات کو فروغ دیں ، بچوں اور نوجوانوں کو پاکیزہ اخلاق کا حامل بنائیں ، اس کے لئے مزید پڑھیں