
پھر یوںہوا کہ جب بھی ضرورت پڑی مجھے ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا ہر دوسرا شخص خوش مزاجی اور اپنائیت سے ملتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ یا تو وہ فطرتاً واقعی اچھا انسان ہوتا ہے یا پھر اپنے فائدے کے لیے مخصوص لوگوں سے خوش خلقی کا مظاہر کرتا مزید پڑھیں


















