وقت چپ چاپ ہماری قبر کھود رہا ہے اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ ساری کی ساری کائنا ت پا بندی وقت کی زنجیر میں جکڑی ہوئی ہے- اور اگر غور کریں تو لگتا ہے ہر گزری ہوئی بات کل کی ہے- وقت کسی کا ا نتظار نہیں کرتا- گھڑی مزید پڑھیں
زمرہ: قبر
اِک دن ایسا آئے گا – موت
ماٹی کہے کمہار سے، تو کیا روندے موئے اِک دن ایسا آئے گا میں روندوں گی توئے ہر جان دار نے بل آخر موت کا ذائقہ چکھنا ہے،اس لئے دنیاوی مصرفیات کے ساتھ ساتھ ہمیں آخرت کی تیاری بھی کرنی چاہیے موت ،زندگی کا لازمی حصہ ہے اس سے فرار کسی طور ممکن نہیں ،خوش مزید پڑھیں
انسان بھول جاتا ہے
انسان عمر کی اونچائیاں چڑھتا ہوا بھول جاتا ہے کہ اصل میں وہ اتر رہا ہے زینہ زینہ دو گز زمین میں مولانا روم سے کسی نے پوچھا کہ دنیا کی حقیقت کیا ہے؟ مولانا روم نے فرمایا،دنیا کی مثال ایسی ہے کہ ایک شخص جنگل کی طرف جاتا ہے اس نے دیکھا کہ اس مزید پڑھیں
منزل تیری قبر ہے
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے طے کر رہا ہے جو تُو، دو دن کا وہ سفر ہے دنیا کے اے مسافر !منزل تیری قبر ہے طےکر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے جب سے بنی ہے یہ دنیا،لاکھوں کروڑوں آئے باقی رہا نہ کوئی مٹی میں سب سمائے مزید پڑھیں
قبرستان ایسے نوجوانوں سے بھرے پڑے ہیں
عزیزو ! قبرستان ایسے نوجوانوں سے بھرے پڑے ہیں جو بڑھاپے میں توبہ کرنے کے خواہشمند تھے اے انسان غافل نہ ہواپنی موت اورقبر کویادکر ارشادباری تعالیٰ ہے ۔ ترجمہ(اے محبوبﷺ)فرمادیجیے اے میرے وہ بندے جنہوں نے اپنی جانوں پرزیادتی کی اللہ کی رحمت سے ناامیدنہ ہوجانابیشک اللہ تعالیٰ تمام گناہوں کومعاف فرمادے گابیشک وہ مزید پڑھیں
میری اوقات، سب مٹی
نہ پوچھو ذات، سب مٹی میری اوقات، سب مٹی جتا کر دے بھی دی تو کیا تری سوغات، سب مٹی دکھاوا آ گیا دل میں جو کی خیرات ، سب مٹی مزہ ہے شے کی قلت میں ہوئی بہتات، سب مٹی مری دھرتی جو بنجر تھی تو پھر برسات، سب مٹی میں جاگوں سو نہیں مزید پڑھیں