ام المومنین حضرت عا ئشہ صدیقؓہ سے روایت ہے کے رسول الله ﷺ نے فرمایا: ہر انسان کی تخلیق میں تین سو ساٹھ (٣٦٠) جوڑ بنائے گئے، سو جس نے الله اکبر، الحمد الله کہا، سبحان الله کہا، استغفر الله کہا، راستے سے پتھر یا کانٹے یا ہڈی ہٹا دی، اچھی بات کا حکم دیا مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
اسماء الحسنیٰ – المذل
المذل اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المذل کے معنی ہیں ذلت دینے والا جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلت دے جس کو چاہے ہدایت دے اور جس کو چاہے گمراہ کر دے۔ قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِى الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَتَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنۡ مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ -الْوَکِیْلُ
الْوَکِیْلُ بڑا کارساز الْوَکِیْلُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْوَکِیْلُ کے معنی ہیں ’’کام بنانے والا، مشکل کشا‘‘ الوکیل سے مراد جو اپنے بندوں کو رزق دینے کا ذمہ دار ہو۔ جو ان کی حفاظت بھی کرے۔ بندے اپنے آپ کو جس کے حوالے کر دیں بلکہ وہ اپنے سارے معاملات بھی مزید پڑھیں
مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے
سورج ہمیں ہر شام یہ درس دیتا ہے مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے ایک دن چاند نے سورج سے پوچھا” تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑی آب و تاب میں ہوتے ہو، تمھاری کرنوں کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے جیسے تم خوشی سے مسکرا رہے ہو”. لیکن مغرب میں مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -الظَّاھِرُ
الظَّاھِرُ ہر جگہ موجود ذات نبی ﷺ نے اس اسمائے حسنیٰ کی تشریح فرمائ ہے۔ ارشاد نبوی ہے : {اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیئٌ وَاَنْتَ الْآخِرو فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْء وَاَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْء وَاَنْتَ الْبَاطِنُ وفَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْئٌ} ’’تو ہی اول ہے، تجھ سے پہلے کچھ نہیں تھا۔ تو ہی آخر ہے تیرے بعد مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – المحصی
المحصی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المحصی کے معنی ہیں اپنے علم اور شمار میں رکھنے والا۔ وہ جو ان بے شمار اشیاء کا شمار رکھتا ہے جن کا شمار ممکن نہیں اور ہر چیز سے باخبر ہے۔ AL MUHSEEO Apnay Ilm Aur Shmaar Mein Rkhnay Wala
اسماء الحسنى -الْبَاطِنُ
الْبَاطِنُ پوشِيدہ و پِنہاں الْبَاطِنُ االہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْبَاطِنُ کے معنی ہیں ’’پوشیدہ‘‘ ارشاد نبویﷺ ہے : {اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیئٌ وَاَنْتَ الْآخِرو فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْء وَاَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْء وَاَنْتَ الْبَاطِنُ وفَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْئٌ} ’’تو ہی اول ہے، تجھ سے پہلے کچھ نہیں تھا۔ تو ہی آخر مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -الْمُتَعَالُ
الْمُتَعَالُ بلند صفتوں والا اللہ سبحانہ نے فرمایا: عٰلِمُ الۡغَيۡبِ وَالشَّهَادَةِ الۡكَبِيۡرُ الۡمُتَعَالِ ﴿الرعد: ۹﴾ وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے الْمُتَعَالُ اللہ کے صفاتی ناموں میں ایک ہے الْمُتَعَالُ کے معنی ہیں ’’بلند ، سب سے بلند‘‘ سب سے بلند و بالا، جو شان اور مقام کے اعتبار مزید پڑھیں