لبوں پہ اسکے کبھی بد دعا نہیں ہوتی بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ماں وہ ہستی ہے جسکی پیشانی پہ نور،آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت ،آغوش میں دنیا بھر کا سکون ،ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے۔ماں وہ ہے جسکو اک نظر پیار سے دیکھ لینے سے ہی مزید پڑھیں
زمرہ: دعا
اللہ سے رجوع اور انسان کا مقدر
انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے مطلب کہ “دعا”۔ دعا، عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی تو التجا اور پکار کے آتے ہیں۔ دعا اللہ کی عبادت ہے، دعا اللہ مزید پڑھیں
کامیابی کا راز – نماز
نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں صلوٰۃ ” (نماز) کے لغوی معنی “دعا” کے ہیں۔ فرمانِ باری تعالٰیٰ ہے ” اے پیغمبر! ان لوگوں کے اموال میں سے صدقہ وصول کرلو جس کے ذریعے تم انہیں پاک کردو گے اور ان کے لیے باعثِ برکت بنو گے، اور اُن کے لیے دعا کرو۔ یقینا! تمہاری مزید پڑھیں
ماں تیرے بعد
ماں تیرے بعد بتا، کون لبوں سے اپنے وقت رخصت میرے ماتھے پے دعا لکھےگا ماں کے چلے جانے کے بعد اس محبت کا احساس شدت سے ہونے لگتا ہے ۔بیٹیاں جو ماﺅں کے بہت قریب ہوتی ہیں کے وہ اپنا ہر راز ہر دکھ ہر غم ماں کے آگے بیان کر دیتی ہیں جب مزید پڑھیں
تُو ربّ ہے بے مثال بہت
تُو ربّ ہے بے مثال بہت میں خاک نشیں گنہگار بہت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عادت مبارکہ تھی کہ رات کا کھانا کبھی اکیلے نہیں کھاتے تھے کسی نہ کسی کو ضرور مدعو فرماکر کھانا نوش فرماتے تھے ایک رات حسب عادت آپ کسی مہمان کا انتظار کر رھے تھے کہ کسی نے دروازے مزید پڑھیں
جب تم سونے لگو تو آیۃ الکرسی پڑھ لیا کرو
اللَّہ لاَ إِلَہ إِلاَّ ھوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَۃ وَلاَ نَوْمٌ لَہ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِہ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيھمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِہ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّہ السَّمَاو ;َاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَئُودُہ حِفْظُھمَا وَھوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ترجمہ: اللہ کے سوا مزید پڑھیں
غرور ایک شیطانی صفت
دعا کریں کبھی غرور نہ آئے… ﷲ تعالی نے انسان کو بے شمار خوبیوں سے نواز رکھا ہے اور ان خوبیوں میں ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ انسان بُرے سے بُرے حالات میں بھی اپنے آپ کو سنبھال کراپنے روشن مستقبل کی جدوجہد کرتا رہے – اسکے ایسے حالات بھی بن جاتے ہیں مزید پڑھیں
یا ربّ مُجھے آزاد کر
ایک خوبصورت دعا یا رب مجھے آزاد کر میرے نفس کی بندش سے جو نفس کا غلام ہوگیا وہ کبھی عزت نہیں پائے گا- سکون پانا ہے تو روح کو پاک کرنا ہے- اگر روح کو پاک کرنا ہے تو نفس کو لگام دو- نفس جنت بھی ہے اور دوزخ بھی – اگر روح کو مزید پڑھیں