اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا . ان کے “دل” کسی نکھری “صبح” کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں اچھی نیت کا مطلب جو بھی کام ہو وہ خلوص دل سے ہو اوراللہ کیلئے خاص ہو، یعنی انسان کی قولی، عملی، ظاہری اور مزید پڑھیں
زمرہ: الفاظ
علم انسان کی تیسری آنکھ ہے
علم انسان کی تیسری آنکھ ہے تعلیم ایک بنیادی ضرورت ہے جو مسلمان مرد اور عورت دونوں پر فرض ہے۔ انسان کو سچائی کی پہچان‘ حقائق کا ادراک اور معاشرے میں مہذب زندگی گزارنے کا سلیقہ علم ہی کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔ انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا راز بھی علم ہی ہے۔قران مجید مزید پڑھیں
الفاظ دل جیت لیتے ہیں
سنبھل کر بولیئے الفاظ دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی دیتے ہیں گفتگو انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہے۔ الفاظ میں انسان کا عکس دکھائی دیتا ہے۔ گفتگو انسان کے احساسات و جذبات کا زبان سے اظہار کرنے کا نام ہے۔ بہترین الفاظ کا چنائو ہی انسان کو عزت و مزید پڑھیں
اندھیروں میں چراغ
اندھیروں میں چراغ وہی جلا سکتے ہیں جن کے اپنے اندر اجالا ہو ایسے لوگوں کوہی مثبت اور روشن خیال لوگ کہتے ہیں۔ یہی لوگ صبر وشکر کرنے والے ہوتے ہیںاور یہی باتیں انسان کو دوسرے انسان سے مختلف بناتی ہے جو لوگ ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں وہ یہ مزید پڑھیں
خاموش رہیئےیا پھر…
خاموش رہیئے یا پھر اپنے الفاظ کو اس قابل بنایئے کہ کو خاموشی توڑنے کے لائق ہوں فضول بولنے سے خاموش رہنا بہتر ہے راجر بیکن ایک شکاری بہت باتونی (بہت زیادہ باتیں کرنے والا) تھا.ایک دفعہ وہ جنگل شکار کرنے گیا تو اس کو جنگل میں کہیں آدمی کی کھوپڑی ملی حسب عادت اس مزید پڑھیں
زمین عقلمندوں سے تو بھر گئی لیکن…
زمین عقلمندوں سے تو بھر گئی لکین دردمندوں سے خالی ہے کسی یونیورسٹی کاایک نوجوان طالب علم ایک دن اپنے پروفیسر کے ساتھ چہل قدمی کر رہا تھا ۔ پروفیسر اپنی مشفقانہ طبیعت کی وجہ سے تمام طالب علموں میں بہت مقبول تھے ۔ چہل قدمی کرتے ہوئے اچانک ان کی نظر ایک بہت خستہ مزید پڑھیں
یومِ پاکستان 23 مارچ
قوت گو یائی سے محروم احساس ہے جدا بصارت و سماعت ہے اب بھی تو جانتا ہے خدا اس قوم میں رہا ہے جزبہ شجاعت بھی صدا پھر کیوں میرے ملک میں کہرام ہے بپا تاریخ پھر نئی رقم ہوگی یا کھلے گا باب نیا دشمن ہے تاک میں اور اپنے ہیں خفا خفا رحم مزید پڑھیں
لوگ کعبہ گئے، مگر دل سے برائی نہ گئی
کتنا دشوار ہے فطرت کا بدلنا یوسف لوگ کعبہ گئے، مگر دل سے برائی نہ گئی فطرت لفظ فطر سے وجود میں آیا ہے، جس کے معانی ہیں ‘اندر سے پھوٹنا’ .. اسی نسبت سے فطر کے ایک معنی بناء کسی بیرونی مثل کے ابتدا ہونے کے بھی ہیں. اللہ رب العزت کا ایک صفاتی مزید پڑھیں