ﷲ ! تو رَحْمٰنُ و رحِیْمْ تو ہی مَلِکْ اور بَرُّ و کَرِیْمْ – خَالِقْ اور مُھَیْمِنْ تو عَدْلُ و حَکَمْ اور مُؤْمِنْ تو – تو ہی مُعِزُّ و مُذِلُّ و بَصِیْرْ تو ہی سَلَامُ و عَزِیْزُ و خَبِیْرْ – خَافِضُ و رَافِعْ اور وَہَّابْ جَامِعُ و مَانِعْ اور تَوَّابْ – بَاعِثُ و حَقُّ و مزید پڑھیں
زمرہ: صبح
جادو گر کا شکریہ
آج میری بیوی مجھے کہنے لگی آپ بہت لکھتےہیں ناں، آج میرے لیے بھی کچھ لکھیں پھر مانوں گی کہ واقعی آپ رائٹر ہیں ۔۔۔ سو میں نے اس کے لیے کچھ لائنیں لکھی ہیں— میرا جادوئی گھر۔۔۔ میرا شوہر اور بچے ایک جادوئی گھر میں رہتے ہیں۔۔۔ وہ اپنے کپڑے میلے کچیلے اتارتے ہیں، مزید پڑھیں
ماں کبھی خفا نہیں ہوتی
تمام دن میں انکے پیچھے دوڑتی ہوں ۔۔۔ اور وہ دوڑتے ہیں میرے پیچھے۔۔۔۔ میں کہتی ہوں نکلو نکلو کچن سے نکلو۔۔۔۔ کام کرنا ہے مجھے ، نکلو اور وہ میری ٹانگوں سے چپک جاتے ہیں۔۔۔ میں نکالتی ہوں ان کو کھینچ کر۔۔۔ روتے ہیں چلاتے ہیں۔۔۔ اور پھر دونوں کھیلنے لگ جاتے ہیں۔۔۔ اور مزید پڑھیں
دسمبر اب کے آؤ تو
دسمبر اب کے آؤ تو تم اُ س شہرِ تمنا کی خبر لانا کہ جس میں جگنوؤں کی کہکشائیں جھلملاتی ہیں جہاں تتلی کے رنگوں سے فضائیں مسکراتی ہیں وہاں چاروں طرف خوشبو وفا کی ہے اور اُس کو جو بھی پوروں سے نظر سے چھو گیا پل بھر مہک اُٹھا دسمبر اب کے آؤ مزید پڑھیں
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ یہ مزید پڑھیں
بیوی کیسی بہتر ہے؟
زمانہ تیز ہے جلدی سے شادی ہو تو بہتر ہے مگر ہے یہ بھی خواہش بیوی سادی ہو تو بہتر ہے وہ ایسی ہو کہ باتیں اسکی سن کے دل بہلتا ہو مگر غصے میں چپ رہنے کی عادی ہو تو بہتر ہے اسے کھانا بنانے کا ہنر بھی خوب آتا ہو مگر وہ صبر مزید پڑھیں
یااَرحَمَ الرَّاحِمِین
*سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُلِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىُّ العَظِيم* *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰی إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* *یااَرحَمَ الرَّاحِمِین* *یا مزید پڑھیں
ایمان تازہ ھوجائے گا
عبداللہ طاہر جب خراسان کے گورنر تھے اور نیشاپور اس کا دارالحکومت تھا تو ایک لوہار شہر ہرات سے نیشاپور گیا اور چند دنوں تک وہاں کاروبار کیا۔ پھر اپنے اہل و عیال سے ملاقات کے لئے وطن لوٹنے کا ارادہ کیا اور رات کے پچھلے پہر سفر کرنا شروع کردیا۔ ان ہی دنوں عبد مزید پڑھیں