کون تھی تم؟ پیر کی جوتی تھی تم بوجھ تھی تم ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم زندہ دفن ہوتی تھی تم کون ہو تم؟ سر کا تاج ہو تم ذمہ داری ہو تم عزت کا نشان ہو تم محبت کی پہچان ہو تم جنت کی سردار ہو تم آج تم ماں ہو تو مزید پڑھیں
زمرہ: بیوی
گھرکو پرسکون بنانے کیلئے چند اصول
مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ 1. جب بھی گھر میں داخل ہو ں تو اعوذباللہ ، بسم اللہ ، سورہ اخلاص اور درود شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھ لیں اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلِجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ باسْمِ اللَّهِ وَلجْنا، وباسْمِ اللَّهِ خَرَجْنا، وَعَلى اللَّهِ رَبِّنا تَوَكَّلْنا 2. شوہر جب غصہ میں ہو مزید پڑھیں
قرآن پڑھنے اور سیکھنے میں فرق
جب خود سے قرآن کو سمجھنے کی کوشش کی تھی تو سورہ مطففین کا ترجمہ کچھ یوں سمجھا تھا: وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ * الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُواْ عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ * وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ۔ تباہی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کیلیئے۔ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں اور مزید پڑھیں
بیوی سے عشق
بیوی سے عشق کب ھوتا ھے؟؟ ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا ، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ”منہ ول کعبے شریف“ پڑھا ھے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اِس طرح کیا ھے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ھو گرل فرینڈ ھو“ میں نے مزید پڑھیں
بلی کے خواب میں چھچڑے
میری دوسری شادی ہوجائے گی، سوچا بھی نہ تھا۔ دوستوں کو اطلاع بھی نہ کر سکا۔ بس آناً فاناً نکاح ہوا اور رخصتی بھی ہو گئی۔ حیرت یہ ہے کہ بیگم نے خوشدلی سے اپنی سوتن کو بہن بنا لیا۔ بچے تو ماں کہہ کر لپٹ گئے۔ والدہ بھی شاد ہیں۔ میری نئی بیوی بے مزید پڑھیں
بیوی کیسی بہتر ہے؟
زمانہ تیز ہے جلدی سے شادی ہو تو بہتر ہے مگر ہے یہ بھی خواہش بیوی سادی ہو تو بہتر ہے وہ ایسی ہو کہ باتیں اسکی سن کے دل بہلتا ہو مگر غصے میں چپ رہنے کی عادی ہو تو بہتر ہے اسے کھانا بنانے کا ہنر بھی خوب آتا ہو مگر وہ صبر مزید پڑھیں
مزاحیہ ریسرچ۔۔۔
میڈیکل ریسرچ کے مطابق انسان کے جسم میں ایک لاکھ انتالیس ہزار نسیں ہوتی ہیں لکین صرف بیوی ہی جانتی ہے کہ کب کون سی دبانی ہے۔ Medical Research K Mutabiq Insaan K Jisam Main Aik Lakh Untalees Hazaar Nasain Hoti Hain Lekin Sirf Biwi Hi Janti hai Kah Kab Konsi Dubani Hai
بیوی کے نخرے اور قربانی کے بکرے
بیوی کے نخرے اور قربانی کے بکرے ہمیشہ ہی مہنگے پڑتے ہیں مرزا سلطان کی کیا بات ہے، پہلے اپنی بیگم کے انتہائی مہنگے جوتے خرید لے گا، پھر روتا پھر ے گا، جوتے بہت مہنگے”پڑے“ ہیں۔ ہمارے نزدیک تو وہ بندہ بھی قربانی کے دنوں میں اہم ہوجاتا ہے جس کی عقل گھاس چرنے مزید پڑھیں