قُرآن دل و دماغ کھول دیتا ہے لیکن اُس کے لئیے قُرآن کھولنا ضروری ہے قرآن مجید اللہ عزوجل کی طرف سے نازل کی گئی ایک ایسی کتاب جس میں نا صرف مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کے لیے رہنما اصول و ضوابط جن پر عمل کر کے انسان اور مسلمان انسانیت کی بلندی تک پہنچ مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
اللہ رزق کھول دے تو …
اللہ رزق کھول دے تو … دسترخوان لمبا کر دو، دیواریں نہیں ”زمین پر چلنے والا کوئی ایسا جاندار نہیں ہے جس کا رزق اللہ کے ذمے نہ ہو۔“ (ھود۔ 6) وہ کون ہے جو تم کو رزق پہنچاتا ہے‘ اگر اللہ اپنا رزق بند کرلے۔ (الملک۔ 12) انداز کلام میں کیسا بڑا چیلنج دیا مزید پڑھیں
روشنی کی ایک کرن !! – محمّد جمیل اختر
روشنی کی ایک کرن بھی گھپ تاریک اندھیرے میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دے سکتی ہے… اچھے وقت کی امید ہی آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے. سو ُپرامید رہیے – محمّد جمیل اختر نبی کریمﷺ کو کامل امید تھا کہ اسلام پھیلے گا اور کفار مسلمانوں کی جماعت میں شامل ہوں گے ،گویا ایسا مزید پڑھیں
تعلیم کا مقصد نوکری کا حصول
جہاں تعلیم کا مقصد نوکری کا حصول ہو اُس معاشرے میں نوکر بیدا ہوتے ہیں رہنما نہیں حدیث نبوی ﷺ کی رو سے تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت کے لیے فرض ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے دین میں تعلیم حاصل کرنے پر بہت زور دیا گیا ہے۔ چونکہ قرآن مجید کی مزید پڑھیں
ہمیشہ اللہ کے شکر گزار رہو
ہمیشہ اللہ کے شکر گزار رہو اگر ایک نگاہ تمہیں حکارت سے دیکھے تو مت بھولو کے سو نگاہیں تم پر رشک کرتی ہیں شکر کرنے کا پہلا طریقہ یہ ہے کہ زبان سے اﷲ کا شکر ادا کیا جائے ۔ جب دل میں کسی نعمت کی ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے تو اس کا اظہار مزید پڑھیں
یا اللہ تیرا شکر ہے
ہر وقت اللہ کا شکر کرو کہ ہم لاکھوں کروڑوں سے بہتر ہیں یا اللہ تیرا شکر ہے یا اللہ تیرا احسان ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مومن آدمی کا بھی عجیب حال ہے کہ اس کے ہر حال میں خیر ہی خیر ہے اور یہ بات کسی کو حاصل نہیں مزید پڑھیں
نبی ﷺ کی اتباع
کامیابی صرف نبی ﷺ کی اتباع میں ہے. جس نے اپنے محبوب نبی محمد کریم ﷺ کے علاوہ کسی امتی شخص کو شریعت کا امام اعظم جانا اور نبی کریم ﷺ کی اتباع کو چھوڑ کر کسی امتی شخص کو اپنا امام جان کر اس کی تقلید کی تو وہ شخص ہلاک اور تباہ ھوا۔ مزید پڑھیں
اصل نیکی
نیکی وہ ہے جس سے پہلے ٹال مٹول نہ ہو اور اس کے آخر میں احسان نہ جتایا جائے نیکی خدا کیلئے ہوتی ہے، خدا کیلئے کی گئی نیکی کا صلہ مخلوقِ خدا سے پانا۔۔۔خدا سے بے وفائی ہے۔ اپنی نیکی کی داد وصول کرنایا کسی طرف سے داد کے انتظارمیں رہنا دراصل نیکی کا مزید پڑھیں