وقت بہت ظالم ہے تجربہ دے کر معصومیت چھین لیتا ہے پاکستان میں بے تحاشا مسائل موجود ہیں اور انہی مسائل میں ایک بہت بڑا مسئلہ عمر اور نابالغ بچوں سے مزدوری کروا ناہے۔ پاکستان میں بہت بڑے پیمانے پر کم عمر اور نابالغ بچوں سے محنت مزدوری کرائی جاتی ہے۔ بچے کسی بھی ملک مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
رشتوں میں مقابلہ نہیں کیا جاتا
اگر وہ یاد نہیں کرتے تو آپ یاد کر لیں رشتے نبھانے کے لیئے مقابلہ نہیں کیا جاتا ہمارا معاشرتی ڈھانچہ شکست و ریخت کا شکار ہے، روز قیامت کی طرح ہر انسان کو اپنی پڑی ہوئی ہے،کسی کے پاس کسی کے لیے وقت نہیں ہے۔ عزیز رشتے داروں کے ساتھ، مل بیٹھنا، ان کے مزید پڑھیں
عبادتیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
عبادتیں جھکنے مشروط نہیں بلکہ نیتوں کی پابند ہوتی ہیں کامیابی کی اصل کلید اخلاص نیت ہے، تمام عبادات کی اصل روح بھی یہی اخلاص ہے۔ ایک بندۂ مومن کو اللہ کی رضا اوراس کی خوشنودی کی خاطر زندگی گزارنی چاہیے کامیاب مسلمان وہی ہے جو احکامات الٰہی کی پابندی کرتا ہے اور اللہ سے مزید پڑھیں
قبولیتِ دعا
یا اللہ میری دعاؤں کو قبولیت کے درجات بخش دے آمین خدا کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ اچھے کام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملے گا برے کرے گا تو اسے ان کا نقصان پہنچے گا۔ اے پروردگار اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو مزید پڑھیں
اللہ کا ڈر
اللہ کا ڈر ہر ڈر کو دور کر دیتا ہے تم فرماؤ اللہ سچا ہے تو ابراہیم کے دین پر چلو جو ہر باطل سے جدا تھے اور شرک والوں میں نہ تھے بیشک سب میں پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کو مقرر ہوا وہ ہے جو مکہ میں ہے برکت والا اور سارے مزید پڑھیں
دعائیں قسمت بدلتی ہیں
نہیں مایوس میں اپنے خدا سے بدل جاتی ہے قسمت بھی دعا سے کچھ چیزیں کبھی نہیں بدلتیں……..جیسے “تقدیر” کچھ چیزیں اکثر اوقات ہمارے ہاتھ میں ہوتی ہیں…..جیسے “قسمت” اکثر لوگ قسمت کا رونا روتے نظر آتے ہیں. کوئی نقصان ہوا تو قسمت کا لکھا’ اللہ تعالی نے انسان کے دنیا میں آنے سے پہلےاس مزید پڑھیں
صرف ایک جھوٹ
صرف ایک جھوٹ پچھلے تمام سچ کو مشکوک بنا دیتا ہے سچ بولنے کیلئے جرأت اور ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو شخص جرأت و ہمت نہیں رکھتا وہ سچ نہیں بول سکتا ہے۔ ہر شخص کی چاہت اور خواہش ہوتی ہے بلکہ مطالبہ ہوتا ہے کہ اس کا مخالف اس سے معاملہ کرنے والا مزید پڑھیں
چغلی
آج کل لوگ دعاؤں میں کم اور چغلیوں میں زیادہ یاد رکھتے ہیں افسوس ! آج ہمارے معاشرے میں چغلی بہت عام ہے۔بدقسمتی سے بعض لوگوں میں یہ مرض اتنی ترقی پا چکا ہوتا ہے کہ لاکھ کوشش کے باوجود اس کا علاج نہیں ہوپاتا۔ اس قسم کے لوگ جب تک اپنی لگائی ہوئی آگ مزید پڑھیں