حوصلہ مت چھوڑو

"حوصلہ مت چھوڑو "

کسی بھی حالت میں اپنا “حوصلہ مت چھوڑو ” کیونکہ لوگ گرے ہوے مکان کی اینٹیں بھی اٹھا کر لے جاتے ہیں انسان کے اندر بہت ساری صلاحتیں ہوتی ہیں اور کچھ ایسی ہوتی ہیں جن کو سراہا جائے تو مزید بہتر ہو جاتی ہیں-ظاہر حوصلہ افزائی ایک معمولی سی بات نظر آتی ہے لیکن مزید پڑھیں

اے ربِ کائنات

اے ربِ کائنات

اے بلندیوں کے بادشاہ اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے یارب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمادے پاک ہے تو یارب، اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما ہم پر اور تو رحم فرمانے والا ہے یارب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا اپنی مزید پڑھیں

آگے پیش ہونا ہے

"زبر" نہیں "زیر" ہو جا

“زبر” نہیں “زیر” ہو جا کیوں کہ آگے “پیش” ہونا ہے بیان کیا جاتا ہے کہ بغداد پر تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا گیا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ دخترِ مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دن

تیری ہستی ہے زمانے کے لئے مشعل راہ

آٹھ مارچ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے شاعرہ فرخ زہرا گیلانی کا خوبصورت کلام تیری ہستی ہے زمانے کے لئے مشعل راہ تیرے قدموں کے تلے جنت فردوس بھی ہے زندگی تیرے لے عظمت معراج بھی ہے آنکھ میں نُور تو رنگوں میں حیا باقی ہے تِیرہ ذہنوں کے لئے تیری جلا باقی مزید پڑھیں

عورت کا معاشرے میں وجود

با حیاء عورت کا معاشرے میں وجود

با حیاء عورت کا معاشرے میں وجود عِزت ہی عِزت ● والدین کے لئے باعثِ فخر ● بھائیوں کے لئے باعثِ عزت ● شوہر کے لئے دنیا کا قیمتی سرمایہ ● اولاد کے لئے عمدہ نمونہ اسلامی تعلیمات کی رو سے شرعی احکام میں عورت بھی مرد کی طرح ہے ، جو مطالبہ مردوں سے مزید پڑھیں

عورت کی بدصورتی

عورت کی بدصورتی

عورت کی بدصورتی یہ ہے کہ اس کی خوبصورتی کو ہر کوئی دیکھے نظر کی عفت و پاکدامنی ، چال و چلن کو قرآن مجید میں مرد و عورت دونوں ہی کی شرم و حیاء کے لئے ضروری قرار دیا گیا ہے اور یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ حجاب سب سے پہلے مردوں مزید پڑھیں

گناہوں کی پردہ پوشی

الله کا کرم ہے

اللہ کا کرم ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی ہے ورنہ تم ایک دوسرے کو دفن تک نہ کرتے جو شخص کسی مسلم سے دنیا کی تنگیوں میں سے کوئی تنگی دور کرے گا اللہ تعالی اس سے آخرت کی تنگیوں میں سے کوئی تنگی دور فرمائے گا ۔۔۔اور جو مزید پڑھیں

تمنّائیں اندھا کر دیتی ہیں

اندھا

حد سے زیادہ تمنّائیں انسان کو اندھا کر دیتی ہیں سچ ہے کہ حد سے زیادہ تمنّائیں انسان کو اندھا کر دیتی ہیں- اگر ہم سے کوئی یہ پوچھے کہ ’’زندگی میں وہ کیا چیز ہے جسے پانے یا حاصل کرنے کی ہم سب سے زیادہ خواہش رکھتے ہیں‘‘ تو کچھ نمایاں جوابات ہوں گے۔ مزید پڑھیں