یا اللہ پاک! میں گناہوں کے سمندر میں ڈوبا ہوا ہوں مجھ کو اپنے فضل وکرم اور رحمت سے بچا لے آمین مصیبت ،دکھ ،درد ،پریشانی ،بیماریوں کی تکا لیف ،مفلسی و تنگ دستی کی شدت میں رحمت خدا وندی سے مایوس ہو نے کی ضرورت نہیں بلکہ اللہ رب العزت کے فضل وکرم سے مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر خصوصی فضل فرماتے ہوئے ان کو ماہِ رمضان کی صورت میں ایک عظیم تحفہ عنایت فرمایا ہے۔ یہ باری تعالیٰ کی صفتِ رحمت کی ایک عظیم نشانی ہے۔ نبی کریمﷺ ماہِ رجب سے ہی رمضان المبارک کی تمنا شروع کردیتے تھے اور اللہ تعالیٰ سے دعا فرماتے تھے: “اے مزید پڑھیں
اسکا بدلہ جنّت ہی ہے – حدیثِ قدسی
حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں، کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا، کہ الله تعالٰی فرماتا ہے کہ جب میں کسی موِمِن بندے کی محبوب چیز اس دنیا سے اٹھا لیتا ہوں پھر وہ ثواب کی نیّت سے صبر کرے تو اسکا بدلہ جنّت ہی ہے زندگی میں بیشتر ایسے واقعات پیش آتے ہیں، جن میں مزید پڑھیں
نصیحت اور غیبت
نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور غیبت وہ بد ترین دھوکا ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں کسی مسلمان یا غیر مسلم کے عیوب اس کی عدم موجودگی میں زبان و قلم حرکات و سکنات یا کسی اور طریقہ سے بیان کرنا کہ اگر وہ اسے مزید پڑھیں
اللہ بہت بڑا ہے
اللہ اکبر مایوس کیوں کھڑا ہے اللہ بہت بڑا ہے اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں جن کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات کی کوئی حد اور انتہا نہیں ہے، اسی طرح اس کی صفات کی بھی کوئی حد اور انتہا نہیں۔ اس کی صفات اور کمالات نہ مزید پڑھیں
بخشش کے سو بہانے
کیا ہماری نماز، کیا روزہ بخش دینے کے سو بہانے ہیں اللہ تعالی نے رمضان مبارک میں قرآن مجید نازل فرمایا۔ اتنے بڑے عظیم انعام کا شکر روزہ رکھ کر ادا کیا جاتا ہے۔ رات کو قیام اللیل میں قرآن مجید کی سماعت اور دن میں تلاوت کی سعادت نصیب کی بات ہے۔یہ ہے اللہ مزید پڑھیں
دعا – دین کی سمجھ عطا فرما
اے الله! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما آمین اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے- مَنْ يُرِدِ اﷲُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ اللہ تعاليٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے اَلْقُرْآن مزید پڑھیں
عقل اور زبان کاالٹا تعلق ہے
عقل اور زبان کا بلکل الٹا تعلق ہے عقل جتنی چھوٹی ہوگی زبان اتنی لمبی ہوگی زبان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ انسان کو جو قیمتی چیزیں عطا کی گئی ہیں، ان میں سے ایک نہایت قیمتی چیز زبان ہے۔ زبان کے ذریعہ انسان بولتا ہے، دوسروں سے تبادلۂ خیال مزید پڑھیں