خوشی کے ہارمونز 4 ہارمونز جو انسان میں خوشی کا تعین کرتے ہیں۔ ایک دن صبح میں پارک میں اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھا تھا اس نے باتوں باتوں میں کہا کہ وہ اپنی زندگی سے خوش نہیں ہے۔ میں نے سوچا کہ یہ تو بڑا نا شکرا پن ہے کہونکہ ہمارے پاس کسی چیز مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
ماہ ذی الحجہ کے پہلےعشرہ کی فضیلت
ماہ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ خصوصی فضیلت کا حامل ہے- ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ یہ دس راتیں وہی ہیں جن کا موسیٰؑ کے قصے میں ذکر ہے، کیوں کہ یہی دس راتیں سال کے ایام میں افضل ہیں۔ عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی دن ایسا مزید پڑھیں
درود پاک کی برکت
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ آپ نہ ہی کسی مدرسے میں پڑھے نہ درس نظامی کی تو آپ کو علامہ کیوں کہا جاتا ہے۔ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ واقعی میں نے کوئی عالم فاضل کا کورس نہیں کیا لیکن بات اصل میں کچھ اور ہے فرمانے مزید پڑھیں
علم و عقل کی کمی
یہ اس صدی کی سب سے بے وقوفانہ بات ہے، اگر کوئی کہے کہ مرد عورت سے برتر ہے- میں تو نہیں مانتی ایسی کسی بات کو! بالکل! وہ سب غرور و تفاخر میں ڈوبی عورتیں ایک دوسرے کی ہاں میں ہاں ملا رہیں تھی-اس کا پرس میز پہ رکھا تھا- اس نے اس کو مزید پڑھیں
دعا مانگنا کبھی مت چھوڑنا
تم سے کس نے کہہ دیا تمہاری دعا قبول نہیں ہوتی یہ تو تمہارا اور خالق کا آپس کا معامله ہے نا پھر کس نے بتایا تمہیں؟؟ کسی انسان کے بس کی بات تو ہے نہیں اور وحی بھی تم پر اترنے سے رہی (معاز الله) پھر اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ تمہارے مزید پڑھیں
نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیے کہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے خواب صرف وہی نہیں ہے جس سے ہم نیند کی حالت میں گزرتے ہیں بلکہ جاگتے ہوئے بھی ہم زندگی کا بڑا حصہ رنگ برنگے خوابوں میں گزارتے ہیں اور ان خوابوں کی تعبیروں کے پیچھے سر گرداں رہتے مزید پڑھیں
میرا پاک وطن پاکستان
یا خدا پاک وطن کی تو حفاظت فرما فضل کر اس پہ سدا سایہ رحمت فرما مرحبا پاک وطن پاک وطن پاکستان دے ترقی تو عنایت اسے برکت فرما لطف سے تیرے ملی پاک وطن کی سوغات فضل سے اب مجھے جنت بهی عطا فرما اس کو تو قلعہ اسلام بنا دے یا رب میرے مزید پڑھیں
صبر و شکر
مصیبت کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر کے کرو ہم زمانہ جاہلیت سے دور اسلام میں آکر ایک ہی دفعہ توبہ کرتے ہیں، ساری عمر پھر عمل صالح تو کرتے ہیں مگر بار بار کی توبہ بھول جاتے ہیں۔ ہم ایک کھائی سے بچ کر سمجھتے ہیں مزید پڑھیں