نگاهِ عیب گیری سے جو دیکھا اہلِ عالم کو کوئی کافر ، کوئی فاسق ، کوئی زندیقِ اکبر تھا مگر جب ہو گیا دل احتسابِ نفس پر مائل ہوا ثابت کہ ہر فرزندِ آدم مجھ سے بہتر تھا Nigah-e-Aaib Giri Say Jo Daikha Aehl-e-Aalam Ko Koyi Kaafir, Koyi Faasiq, Koyi Zindeeq-e-Akbar Tha Magar Jab Hogaya مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
بہترین اردو شاعری کا مجموعہ
ہر فرد ہے ملّت کے مقدر کا ستارہ
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملّت کے مقدر کا ستارہ علامہ اقبال پوری قوم کو متحد ہوکریہ عزم کرنا چاہئے کہ ہمیں پاکستان کوایک مثالی ملک بنانا ہے جس میں رہنے والوں کے ساتھ ساتھ دنیابھرکے لوگ آکر فخر محسوس کریں۔ اگر ہم لوگ ایک دن بھی مخلص ہوکر مزید پڑھیں
یومِ پاکستان 23 مارچ
قوت گو یائی سے محروم احساس ہے جدا بصارت و سماعت ہے اب بھی تو جانتا ہے خدا اس قوم میں رہا ہے جزبہ شجاعت بھی صدا پھر کیوں میرے ملک میں کہرام ہے بپا تاریخ پھر نئی رقم ہوگی یا کھلے گا باب نیا دشمن ہے تاک میں اور اپنے ہیں خفا خفا رحم مزید پڑھیں
خدا کی تلاش
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ بندگی یا عبادت سے مراد آخری درجے کی عاجزی و انکساری ہے یعنی بندہ اپنے رب کے سامنے جس عاجزی و تعظیم کی آخری حد کو چھو جاتا ہے اسکا نام بندگی ہے جو کہ تمام جن و انس کا مزید پڑھیں
مسجد تو بنادی شب بھر میں
مسجد تو بنادی شب بھر میں ایماں کی حرات والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا کیا خوب امیرِ فیصل کو سنوسی نے پیغام دیا تو نام و نسب کا حجازی ہے پر دل کا حجازی بن نہ سکا تر آنکھیں تو ہو جاتی ہیں پر کیا لذت اس مزید پڑھیں
حبیب جالب – منزل کھو رہے ھو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے یقین ُمجھ کو کہ منزل کھو رہے ھو جیون مجھ سے میں جیون سے شرماتا ہوں مجھ سے آگے جانے والو میں آتا ہوں جن کی یادوں سے روشن ہیں میری آنکھیں دل کہتا ہے ان کو بھی میں یاد آتا ہوں سر سے سانسوں کا ناتا مزید پڑھیں
منیر نیازی – غم ِ خاص پر کبھی چُپ رہے
کوئی داغ ہے مرے نام پر کوئی سایہ میرے کلام پر یہ پہاڑ ہے مرے سامنے کہ کتاب منظر عام پر کسی انتظار نظر میں ہے کوئی روشنی کسی بام پر یہ نگر پرندوں کا غول ہے جو گرا ہے دانہ و دام پر غم خاص پر کبھی چپ رہے کبھی رو دیے غم عام مزید پڑھیں
١١ ستمبر – تیرے بعد
بے اثر ہو گۓ سب حرف نوا تیرے بعد کیا کہیں دل کا جو احوال ہوا تیرے بعد تو بھی دیکھے تو زرا دیر کو پہچان نہ پاے اسی بدلی کوچے کی فضا ترے بعد اور تو کیا کسی پیمان کی حفاظت ہوتی ہم سے ایک خواب نہ سنبھالا گیا ترے بعد قائداعظم محمد علی مزید پڑھیں