یہ زندگی سے تعارف کی ابتدا تھی مری

تعارف کی ابتدا

میں مر مٹا تو وہ سمجھا یہ انتہا تھی مری اسے خبر ھی نہ تھی خاک کیمیا تھی مری میں چپ ھوا تو وہ سمجھا کہ بات ختم ھوئی پھر اس کے بعد تو آواز جابجا تھی مری جو طعنہ زن تھا مری پوشش دریدہ پر اسی کے دوش رکھی ھوئی قبا تھی مری میں مزید پڑھیں

میری زندگی تو فراق ہے

میری زندگی تو فراق ہے

میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہ شوق سے دور ہیں، رگ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے اک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچے دار پر، جو نہیں کوئی تو ہمی سہی سر طور ہو سر حشر ہو، ہمیں انتظار مزید پڑھیں

گرد جستجو بھی گئی

اگزٹ

سفر تمام ہوا گرد جستجو بھی گئی تری تلاش میں نکلی تو آرزو بھی گئی اک انتظار سا تھا برف کے پگھلنے کا پھر اس کے بعد تو امید آب جو بھی گئی طلب کی راہ میں ایسے بھی موڑ آئے ہیں کہ حرف و صوت گیا شوخیٔ گلو بھی گئی یہ برگ و بار مزید پڑھیں

مائوں تمہارے ہاتھ میں چابی بہشت کی

ماں

مائوں تمہارے ہاتھ میں چابی بہشت کی اور کوڈ اِس بہشت کا اعمالِ صالحہ صالح چلن ہو آپ کا اور چال صالحہ گودئوں سے تب ہی نکلیں گے اطفالِ صالحہ صدیوں تمہارے کام کی گونجے گی بازگشت ہر نسل تم سے پائے گی اقبالِ صالحہ قُربِ خدا نصیب میں اس ماں کے ہے ضرور ہر مزید پڑھیں

سفر تمام ہوا

سفر تمام ہوا

ایسا نہیں تھا کہ میں نے کوشش نہیں کی ایسا نہیں کہ میری محبت میں کوئی کمی تھی میں نے دعا بھی مانگی اور بھیک بھی میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے دوست بھی بدلے سوچ بھی بدلی اورسب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو مزید پڑھیں

دلوں کو جوڑ سکتے ہیں

خامی

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اچھا سوچ سکتے ہیں ترنم گھول سکتے ہیں محبت بول سکتے ہیں تبسم اوڑھ سکتے ہیں دلوں کو جوڑ سکتے ہیں تمہارے ساتھ چلنے کو زمانہ چھوڑ سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اچھا سوچ سکتے ہیں تصنع سے مبرا ہیں متانت سے مرصع ہیں وضع داری مزید پڑھیں

قائدِ اعظم کی شان میں نذرانہ عقیدت

قائدِ اعظم

قائد اعظم محمد على جناح (25 دسمبر 1876ء – 11 ستمبر 1948ء) عظیم سیرت نگار، برِ صغیر پا ک و ہند کے معروف سیاستدان اور صحافی جناب سید سلیمان ندوی نے ١٩١٦ء میں مسلم لیگ کے لکھنئو اجلاس میں قائدِ اعظم کی شان میں یہ نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اک زمانہ تھا کہ اسرار دروں مزید پڑھیں