کسی کو جیتا کیسے جاتا ہے؟ اپنا دل ہار کر اور دل کیسے ، ہارا جاتا ہے؟ اپنی ذات کومٹی میں ملا کر اور اگر تب بھی وہ نہ ملے جس کی تمنا ہو تو؟ تو صبر کر لیا جاتا ہے! الله کسی کی ریاضت کو رایگاں نہیں کرتا۔ Sabar…Raajpooton Ki Malika
زمرہ: اسلام
دین اسلام سے متعلق تمام مضامین
قران کی حفاظت
جب قرآن پہ پابندی لگی : 1973 روس میں کمیونزم کا طوطا بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجاے گا ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہے کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو مزید پڑھیں
سزا اور جزا
اللہ تعالیٰ ہمارے لیے کون ہے؟ اورہم اللہ تعالیٰ کے لیے کیا ہیں؟ اللہ تعالیٰ آپ کے گناہ کرتے ساتھ ہی آپ سے نفرت نہیں کرنے لگ جاتا۔ وہ آپ کو ایک دم سے رد نہیں کر دیتا۔ یہ جو ہمارا کانسپٹ ہے نا کہ اللہ تعالیٰ ایک دم ہمارے اوپر کاٹا پھیر دیتا ہے‘ مزید پڑھیں
اللہ تعالیٰ ہماری زندگی بدل دیتا ہے
ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے۔ پوتا بھی ہمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا ’’دادا، میں بھی آپ کی طرح قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی۔ مزید پڑھیں
ہمیشہ اللہ کے شکر گزار رہو
ہم رمضان کے بعد کیسے ثابت قدم رہیں؟ ہمارے دلوں میں رمضان اور قیام کا اثر کیسے قائم رہ سکتا ہے؟ (1)۔ اللہ عزوجل کی عظمت کا احساس رکھیں • آپ جب بھی قرآن میں اللہ کے اسماء اور صفات میں سے کوئی نام یا صفت پڑھیں تو آپ پر واجب ہے کہ آپ اللہ مزید پڑھیں
اللہ تعالیٰ پر توکل
اللہ تعالیٰ پر توکل یعنی بھروسہ کرنا انبیاء کرام کے طریقہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا حکم بھی ہے۔ قرآن وحدیث میں توکل علی اللہ کا بار بار حکم دیا گیا ہے۔ صرف قرآن کریم میں سات مرتبہ ’’وَعَلَی اللّٰہِ فَلْيَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْن‘‘ فرماکر مؤمنوں کو صرف اللہ تعالیٰ پر توکل کرنے کی تاکید کی گئی مزید پڑھیں
شوال کے روزے
رمضان اور عید گزرنے کے بعد شوال کے مہینے میں چھ روزے رکھنے کا اہتمام کریں۔ حضرت ابو ایو انصاریؓ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا: مٙنْ صٙامٙ رٙمٙضٙانٙ ثُمّٙ اٙتْبٙعٙہُ سِتٙٙا مِنْ شٙوّٙالِِ کٙانٙ کٙصِیٙامِ الدّٙھْرِ “جو شخص رمضان کے روزے رکھ کر شوال کے مہینے مزید پڑھیں
بیت المقدس
حضرت سلمان علیہ السلام کو ایسی بے مثال حکومت اور سلطنت حاصل تھی کے صرف ساری دنیا پر ہی نہیں بلکہ جنات اور طیور اور ہوا پر بھی اُن کی حکومت تھی ۔۔۔ مگر ان سب سامانوں کے باوجود موت سے ان کو بھی نجات نہ تھی اور یہ موت تو مقررہ وقت پر آنی مزید پڑھیں