صبر…راجپوتوں کی ملکہ


کسی کو جیتا کیسے جاتا ہے؟
اپنا دل ہار کر

اور دل کیسے ، ہارا جاتا ہے؟
اپنی ذات کومٹی میں ملا کر

اور اگر تب بھی وہ نہ ملے جس کی تمنا ہو تو؟
تو صبر کر لیا جاتا ہے!

الله کسی کی ریاضت کو رایگاں نہیں کرتا۔

صبر

Sabar…Raajpooton Ki Malika


اپنا تبصرہ بھیجیں