صراط مستقیم

صراط مستقیم

سب سے طویل، پرانی اور مشہور شاہراہ کا نام صراط مستقیم ہے جس پر چلنا بہت دشوار ہے صراط مستقیم وہ شاہراہ ہے جس پر چلنا بہت مشکل ہے- صراط مستقیم وہ ہے جس پر ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چلنے کو کہا ہے- جس شخص کو اس کی توفیق مل جائے مزید پڑھیں

سکون دینے والی اللہ کی ذات ہے

سکون دینے والی صرف الله کی ذات ہے

دکھ دینے والے ہزار لیکن- – – سکون دینے والی صرف اللہ کی ذات ہے بے شک کامیابی اللہ کی طرف سے ہے اور دلوں کا سکون اس کی یاد میں ہے۔ اللہ نے فرمایا ’’اوراگران کوکوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے توکہتے ہیں کہ یہ خداکی طرف سے ہے اوراگرکوئی گزند پہنچ جائے تو کہتے مزید پڑھیں

ہلال ماہ محرم الحرام

مُحَرَّم

السلام و علیکم “اللہ” کے حکم سے افق پے نمودار ہونے والا “ہلال ماہ محرم الحرام” ایمان، نعمت، راحت، برکت، سرفرازی، صحت، سلامتی، شادمانی اور حاجات کی قبولیت کی نوید بن کر اپنی کرنوں سے آپ کے گھر کے درودیوار منور کرے Muharram

یکم محرّم یومِ شہادت عمر فاروقؓ

یکم محرّم

یکم محرّم یومِ شہادت عمر فاروقؓ خلافت راشدہ کے دوسر ے تاجدار اسلامی تاریخ کی اولوالعزم، عبقری شخصیت ،خُسر رسول ۖ داماد علی المرتضیٰ ، رسالت کے انتہائی قریبی رفیق ، خلافت اسلامیہ کے تاجدار ثانی نے ہجرت نبوی کے کچھ عرصہ بعد بیس افراد کے ساتھ علانیہ مدینہ کو ہجرت کی ، آپؓ نے مزید پڑھیں

قربانی اللہ عزوجل کے لیئے کریں

قربانی الله عزوجل کے لیئے کریں

قربانی اللہ عزوجل کے لیئے کریں لوگوں کو دکھانے کے لیئے نہیں قربانی بھی دیگر عبادات کی طرح ایک عبادت ہے ، اسی لئے اللہ رب العالمین نے قربانی میں بھی کسی قسم کے شرک کو سختی سے روک دیا ہے حقیقت یہ ہے کہ ہر قسم کا صدقہ و خیرات ، نذرونیاز اور قربانی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – المنتقم

انتقام لینے والا

المنتقم انتقام لینے والا المنتقم اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے المنتقم کے معنی ہیں بدلہ لینے والا، جو سرکش اور نافرمان لوگوں سے بدلہ لینے والا ہے۔ کافروں اور سرکشوں سے عذاب کے ذریعہ بدلہ لینے والا۔ وہ اپنے بڑے دشمنوں سے کہ وہ نفس اور شیطان ہیں بدلہ لیتا ہے Al مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الاول

سر فہرست

الاول سر فہرست الاول اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الاول کے معنی ہیں ’’پہلا‘‘ سب سے پہلے، جو ہر چیز کے وجود میں آنے سے پہلے بھی موجود تھا۔ ہر چیز سے اول۔ ہر چیز پر غالب ہر چیز کے بعد والا۔ ہر چیز کے باطن کو جاننے والا۔ اللہ تعالیٰ نے مزید پڑھیں

قربانی کی دعا اور طریقہ

قربانی کی دعا

قربانی کی دعا اور طریقہ قربانی کے جانور کو قبلہ رخ لٹانا قربانی کی دعا پڑھنا بسم اللہ، اللہ اکبر کہتےہوئے تیز چھری سے ذبح کرنا ذبح کرنے کی دعا پڑھنا جانور کے حصہ داروں کے لئے مِن کہہ کے حصہ داروں کا نام لینا ذبح کرنے کا مسنون طریقہ اور مختصر احکام* جانورذبح کرنےکا مزید پڑھیں