سورہ البقرۃ كا تعارف

آیتِ قرآنی

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ترجمہ: شروع اللہ کے نام سے جو بہت ہی مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ سورہ البقرۃ یہ قرآن کریم کی سب سے لمبی سورت ہے، اس کی آیات ٦٧ تا ٧٣ میں اس گائے کا واقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنے کا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا، اس مزید پڑھیں

ﺟﻨّﺖ کا ﮐﮭﺎﻧﺎ

ﺟﻨّﺖ کا ﮐﮭﺎﻧﺎ

اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ مزید پڑھیں

میرا اللہ میرے ساتھ ہے

ALLAH

میں اکثر سوچتی ہوں… کِتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں دینی پڑتی … کتنا اچھا ہے کہ وہ بِن کہے سُن لیتا ہے… وہ بس دِل دیکھتا ہے اور دِل دیکھ لے تو پھر دِل پھیر دیتا ہے… اُس کے پاس جائیں تو وقت کی قید سے آزادی ہوتی ہے… جتنا بھی بول مزید پڑھیں

محمّد ﷺ کی نصیحت

محمّد ﷺ کی نصیحت

اُم سلمٰؓی نے بیان کیا کے نبی کریمﷺ نے نصیحت فرمائی کہ جب تم کسی مریض یا فوت ہونے والے کے پاس جاو تو اچھے کلمات کہا کرو کیونکہ فرشتے تمہاری باتوں پر آمین کہتے ہیں (صحیح مسلم) ابوہریرہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ؐ نے فرمایا: جس نے بیمار کی عیادت کی، آسمان سے مزید پڑھیں

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

surah e fatah

سورہ الفاتحۃ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ ترجمہ: (اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں- تفسیر: یہاں سے بندوں کو اللہ تعالیٰ سے دعا کرنے کا طریقہ سکھایا جارہا ہے اور اسی کے ساتھ یہ واضح کردیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی کسی قسم مزید پڑھیں

یااَرحَمَ الرَّاحِمِین

یااَرحَمَ الرَّاحِمِین

*سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُلِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىُّ العَظِيم* *اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٰی إِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٰى اِبرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* *یااَرحَمَ الرَّاحِمِین* *یا مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الھادی

سيدھا راستہ دکھانے والا

الھادی سيدھا راستہ دکھانے والا الھادی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الھادی کے معنی ہیں ہدایت دینے والا اللہ تعالیٰ نے فرمایا:“ وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا کافی ہے کہ تیرا رب ہدایت دینے والا اور مددگار ہے۔ (الفرقان:31) الھادی کے معنی لطف وکرم کے ساتھ کسی کی رہنمائی کرنے کے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الصبور

الصبور

الصبور بڑے صبر والا اللہ کے ذاتی نام ‘اللہ’ کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد مذکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔انہیں ناموں میں سے ایک نام الصبور ہے جسکا مزید پڑھیں