تم مومن ہو تم صبر کرنا

دعا میں اثر

اگر تم کسی کو کھو دو جو بہت قریب ہو تمہارے تمہارے دل کے پاس ہو تو تم صبر کرنا دیکھو تم واویلا نہ کرنا تم مومن ہو تم صبر کرنا کیونکہ جو مومن ہوتے ہیں نا ان پر جب مصیبت آتی ہے الَّذِيۡنَ اِذَآ اَصَابَتۡهُمۡ مُّصِيۡبَةٌ ۙ ان لوگوں پر جب کوئی مصیبت واقع مزید پڑھیں

اللہ والوں کا ساتھ

اللہ

اللہ والوں کے ساتھ جڑ کر رہنا بہت ضروری ہوتا ہے- جانتے ہو کیسے؟ جب موسٰی علیہ السلام اللہ تعالیٰ سے ملاقات کے لئے گئے تو وہ صرف چالیس دن تھے جب وہ اپنی قوم سے جدا رہے تھے اور ان کی قوم نے ان چالیاللہ والوں کے ساتھس دنوں میں بچھڑے کی پرستش شروع مزید پڑھیں

توبہ کے معنی لوٹنے کے ہیں

توبہ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندہ کی توبہ سے (جبکہ وہ اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہے) اُس سے بھی زیادہ خوش ہوتے ہیں جتنی خوشی تم میں سے کسی مسافر کو اپنے اُس (سواری کے ) اونٹ کے مزید پڑھیں

دوڑو اپنے رب کی مغفرت کی طرف

رب راضی

بھٹکنا انسان کی فطرت میں ہے، چاہے کتنے بھی آپ نیک یا متقی کیوں نا بن جائیں بہکنے کے چانسس پھر بھی موجود ہی رہتے ہیں۔ مگر انداز بدل جاتا ہے! شیطان کا وار بدل جاتا ہے! کبھی تقوی کے روپ میں! کبھی نیکیوں کے زعم میں! کبھی گرا کر کبھی نہ اٹھ پانے کے مزید پڑھیں

جوانی کی عبادت

عبادت

کر جوانی میں عبادت کاہلی اچھی نہیں جب بڑھاپا آگیاپھر بات بن پڑتی نہیں ہے بڑھاپا بھی غنیمت جب جوانی آچکی یہ بڑھاپا بھی نہ ہوگاموت جس دم آگئ عبادت کا بہترین وقت جوانی ہے انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے، بچپن، جوانی اور بڑھاپا، بچپن کے دن یقینا بڑے سہانے اور حسین مزید پڑھیں

‏محبت گُناہوں پر پردہ ڈال دیتی ہے

معاف

”‏محبت بہت سے گُناہوں پر پردہ ڈال دیتی ہے۔‏“‏ ‏1-‏پطرس 4:‏8‏۔‏ اللہ تعالیٰ محبت کرنے والا ہے محبت کرنے والے بہت سی خامیاں نظر انداز کر دیتے ہیں اور معاف کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں- اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ایک صفت عفو بھی ہے۔ یعنی مجرم، خطاکار اور سزا و عذاب کے مستحق مزید پڑھیں

محمد ﷺ

محمد ﷺ

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمد(صلی اللہ علیہ والہ وسلم) سے اجالا کردے ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمنِ دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا ایستادہ اس نام سے ہے نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے مزید پڑھیں

خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے

عشق محمد

خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے کہ سانس بعد میں پہلے نبی ﷺ کا نام آئے میرا گدا میرا نوکر میرا غلام آئے خدا کرے کہ مدینے سے یہ پیعام آئے غلام بن کے مدینے میں آج تک جو گیا کبھی یہ ھو نہیں سکتا کہ وہ ناکام آئے نبی ﷺ کی آل مزید پڑھیں