پردیس۔ محمد جمیل اختر

تعلق

اُس نے گھر کے ہر فرد کے ساتھ ساتھ، ہر کونے کی تصویر بھی کیمرے میں محفوظ کر لی تھی، پھر باہر گلی میں کھیلتے بچوں سے لے کر درختوں کی تصویریں، گاؤں کے کھیتوں کی تصویریں، حتیٰ کہ راستوں کی تصویریں بھی اُس کے پاس محفوظ تھیں۔ اب وہ خوش تھا، پورا گاؤں اُس مزید پڑھیں

سکینت

سکینت

ایک دن ہمارے مورچے پہ آئی ایک گولی اڑتی ہوئ اور جان لے گئی میرے ایک سپاہی کی اسکی موت کے غم نے میرے دل کو جیسے ڈبو دیا میں نے کھودا اس جگہ کو جہاں گرا تھا وہ اور ڈھونڈا اس ٹکڑے کو جو نہیں تھا میرے انگوٹھے سے بڑا گرم دھات سے بنا مزید پڑھیں

کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی

مرزا اسد اللہ خان غالب

ابن مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی شرع و آئین پر مدار سہی ایسے قاتل کا کیا کرے کوئی چال جیسے کڑی کمان کا تیر دل میں ایسے کے جا کرے کوئی بات پر واں زبان کٹتی ہے وہ کہیں اور سنا کرے کوئی بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا مزید پڑھیں

بزم جاناں

زرد

تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا مزید پڑھیں

مثبت شعائیں

سورة الشمس

خوابوں کے لئے محنت کرنا پڑتی ہے- جان مارنی پڑتی ہے- لوگ مسئلوں کا آسان حل مانگتے ہیں، اور جب وہ نہ ملے تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں- اللہ تعالٰی کو وکٹم ہڈ بالکل نہیں پسند- ہمارے کچھ مسئلے ایسے ہوتے ہیں جن کو ٹھیک ہونے میں لمبا عرصہ لگنا ہوتا ہے، تو منفی مزید پڑھیں

معذور نسلِ انسانی

وقار کے پنکھ

زندگی کے اس سفر میں ہر چیز کا دایاں اور بایاں’’ پر‘‘ ہے۔ محبت کے پنکھ کے لئے غصہ ہے قسمت کے پنکھ کے لئے خوف ہے درد کے پنکھ کے لئے شفا ہے زخم دینے والے پنکھ کے لئے معافی ہے غرور کے پنکھ کے لئے عاجزی ہے آنسوؤں کے پنکھ کے لئے خوشی مزید پڑھیں

ادب و آداب

قربانی

آج آٹا گوندتے ہوئے ایک بات یاد آئ کہ ہماری امی کے آٹا گوندنے کے بھی آداب ہوتے تھے۔ ایسے لگتا تھا آٹے کو بھی عزت بخشی جا رہی ہے۔ ویسے دیکھا جائے تو یہ آٹا ہے ہی عزت کے قابل ۔ دو وقت کی روٹی کے لیے ناک و چنے چبوا دیتا ہے۔ خیر مزید پڑھیں

ایک خواہش

سفر تمام ہوا

وہ جو کہتے ہیں کہ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے جھوٹ تو نہیں کہتے ہم جو آنکھ سے اوجھل ہوتے ہیں اس ہی گمان میں کہ کوئی ہمیں ڈھونڈ لے پھر کسی کو مل جانے کی تمنا میں یا کسی کے مل جانے کی خواہش میں ایسے کھو جاتے ہیں کہ خود مزید پڑھیں