تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا​

کعبہ

تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا​ ہر شے کو حسن دے کر ، پیارا سماں بنایا مخلوق ساری اپنی ، قدرت سے ہے بنائی​ کیسی زمیں بچھائی ، کیا آسماں بنایا​ رسوائی ہو کہ عزت ، غم یا خوشی کی حالت​ اللہ نے ہی سارا ، سود و زیاں بنایا شب روز مزید پڑھیں

حج مبارک – لَبَّيْكَ اللَّھمَّ لَبَّيْكَ

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ

لَبَّيْكَ اللَّھمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ، ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ، ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ ﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ۔ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ مزید پڑھیں

آواز دی تو اپنے ہی اندر ملا مجھے

میں وادی حرم تک اُسے ڈھونڈنے گیا آواز دی تو اپنے ہی اندر ملا مجھے بے شک اللہ تعا لیٰ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ (سورہ بقرہ؛ 186) ترجمہ : جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں مزید پڑھیں

لوگ کعبہ گئے، مگر دل سے برائی نہ گئی

قانونِ فطرت

کتنا دشوار ہے فطرت کا بدلنا یوسف لوگ کعبہ گئے، مگر دل سے برائی نہ گئی فطرت لفظ فطر سے وجود میں آیا ہے، جس کے معانی ہیں ‘اندر سے پھوٹنا’ .. اسی نسبت سے فطر کے ایک معنی بناء کسی بیرونی مثل کے ابتدا ہونے کے بھی ہیں. اللہ رب العزت کا ایک صفاتی مزید پڑھیں