خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے کہ سانس بعد میں پہلے نبی ﷺ کا نام آئے میرا گدا میرا نوکر میرا غلام آئے خدا کرے کہ مدینے سے یہ پیعام آئے غلام بن کے مدینے میں آج تک جو گیا کبھی یہ ھو نہیں سکتا کہ وہ ناکام آئے نبی ﷺ کی آل مزید پڑھیں
زمرہ: قسمت
سوچتا ہوں تری حمایت میں
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر سوچتا ہوں تری حمایت میں روح نے عشق کا فریب دیا جسم کو جسم کی عداوت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں چیختا ہوں بدن مزید پڑھیں
کامیابی کی خواہش اور نا کامی کا خوف
وہ شخص کامیاب نہیں ہوپاتا جس میں نا کامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو تقدیر ،مقدر اور قسمت یہ تینوں الفاظ عام طور پر ایک ہی معنی میں بولے جاتے ہیں۔ لفظ تقدیر کے لغوی معنی اندازہ، مقدار، قسمت، نصیب، بخت یا وہ اندازِ قدرت یا فطرت ہے جو کہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی
انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک کے وہ خود ہار نہ مان لے ہمارے سامنے اکثر ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو قسمت اور نصیب کی خرابی کا شکوہ کرنے میں ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں۔ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ یا تو وہ خود محنت نہیں کرتے، کام سے جی چراتے مزید پڑھیں
پیسہ، حیثیت بدل سکتا ہے اوقات نہیں
جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ انسان بدلتا نہیں بلکہ بدلتے حالات کے ساتھ اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے زمانہ تب بدلتا ہے جب انسان بدلتا ہے، اور انسان تب بدلتا ہے جب اسکا کردار بدلتا ہے۔ کردار سوچ بدلنے کا مزید پڑھیں