سورہ الرحمن میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی نعمتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا ہے ’’تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے‘‘ سورہ الرحمن کو پڑھتے ہوئے انسان سوچتا ہے کہ اللہ کی نعمتیں اتنی ہیں کہ ہماری عقلیں عاجز آجائیں مگر ان نعمتوں کا شمار ہی نہ کر سکیں۔ وہ مزید پڑھیں
زمرہ: عمرؓ
عمر کرتی ہے سفر خواب وہیں رہتا ہے
عمر کرتی ہے سفر خواب وہیں رہتا ہے ہر انسان اس دنیا میں خوابوں اور خواہشوں کا زادِ راہ لے کر آتا ہے اور پھر اِن کی تعبیر و تکمیل کی جدوجہد میں عمرِ عزیز تلف کر بیٹھتا ہے۔ قناعت و استغنا کے فقدان نے خواہشات کو ایک ایسا شتر بے مہار بنا دیا ہے مزید پڑھیں
سحر نہیں ہوتی
شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی یا ہمیں کوخبر نہیں ہوتی ہم نے سب دکھ جہاں کے دیکھے ہیں بے کلی اس قدر نہیں ہوتی نالہ یوں نا رسا نہیں رہتا آہ یوں بے اثر نہیں ہوتی چاند ہے، کہکشاں ہے تارے ہیں کوئی شے نامہ بر نہیں ہوتی ایک جاں سوز و نامراد خلش مزید پڑھیں
حضرت عمرؓ کا فرمان
جس نے رب کے لیے جُھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیونکہ علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبٌر ہے (سبحان اللہ) تکبر اور غرور بری خصلت ہے جو انسان کو ہلاکت کی راہ پر لے جاتی ہیں۔ تکبر ہی تھا جس نے ابلیس کو مردودبارگاہ بنادیا، اسی کے سبب ابلیس مزید پڑھیں