الفاظ وہ نہیں جو دل سے نکلیں الفاظ وہ ہیں جو دل میں اتریں الفاظ کا انسان کی شخصیت پر بہت ” گہرا اثر” ہوتا ہے۔ مثبت الفاظ آ پ کی شخصیت کی تعمیر و ترقی میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ منفی الفاظ آپ کی شخصیت کا توازن بگاڑ دیتے ہیں۔ دنیا مزید پڑھیں
زمرہ: ضمیر
زمین ہلا دی جاتی ہے
جب انسانوں کے ضمیر سو جائیں تو زمین ہلا دی جاتی ہے حضرت انسؓ فرماتے ہیں: میں ایک شخص کے ساتھ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے ساتھی نے ان سے سوال کیا ’’ام المؤمنینؓ ہمیں زلزلے کے متعلق بتائیے کہ وہ کیوں آتا ہے؟ اس کے جواب میں مزید پڑھیں
جو بھی تیرے فقیر ہوتے ہیں
جو بھی تیرے فقیر ہوتے ہیں آدمی بے نظیر ہوتے ہیں تیری محفل میں بیٹھنے والے کتنے روشن ضمیر ہوتے ہیں پھول دامن میں چند لے لیجے راستے میں فقیر ہوتے ہیں جو پرندے کی آنکھ رکھتے ہیں سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں دیکھنے والا اک نہیں ملتا آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں جن مزید پڑھیں
مجھے مار دیں گے لوگ
بولوں اگر میں جھوٹ تو مرجائے گا ضمیر کہہ دوں اگر میں سچ تو مجھے مار دیں گے لوگ Boolun Agar Mein Jhoot To Mar Jaiga Zameer Keh Dun Agar Mein Sach To Mujhay Mar Dain Gay Loog