پہلی بشارت: بروز قیامت اسے مکمل نور حاصل ہوگا۔ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( بَشِّرْ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ) رواه أبو داود (561) وصححه الألباني في صحيح أبي داود۔ ترجمہ: تاریکیوں میں پیدل چل کر مسجد جانے والوں کو قیامت کے دن مکمل نور کی بشارت مزید پڑھیں
زمرہ: سورج
زمین اور آسمان ایک ملا ہوا مادہ تھا (القرآن :سورۃ انبیا، آیت30)
پاکستان کے معروف اسلامک سکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں کہ 1929امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں ایک سائنسدان تھا جو کائنات کی تخلیق سے متعلق تحقیق کر رہا تھا۔ اپنی تحقیق کے دوران اس نے دیکھا کہا کہ بڑے منظم انداز اور ردھم میںکائنات کا پھیلائو جاری ہےاور مزید پڑھیں
مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے
سورج ہمیں ہر شام یہ درس دیتا ہے مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے ایک دن چاند نے سورج سے پوچھا” تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑی آب و تاب میں ہوتے ہو، تمھاری کرنوں کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے جیسے تم خوشی سے مسکرا رہے ہو”. لیکن مغرب میں مزید پڑھیں
آباد ہیں عبرت کے مقامات کہاں تک
نکلو جو کبھی ذات کے زنداں سے تو دیکھو آباد ہیں عبرت کے مقامات کہاں تک اﮮ ﺩِﻝ ! ﯾﮧ ﺗِﺮﯼ ﺷﻮﺭﺵِ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺍﮮ ﺩِﯾﺪۂ ﻧﻢ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺑﺮﮨَﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ، ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﯿﮕﺎﻧﮧ ﺭﻭِﯼ ﺳﮯ ! ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﺗﺮﮎِ ﻣُﻼﻗﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺁﺧﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﮩﺘﺎﺏ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺍِﺱ مزید پڑھیں