تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا کاش مکہ کی میں فضا ہوتا ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا تیرے حجرے کے آس پاس کہیں میں کوئی کچا راستہ ہوتا بیچ طائف بوقتِ سنگ زنی تیرے لب پہ مزید پڑھیں
زمرہ: خاک
اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ
اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ اُس خاک میں جانے سے پہلے اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، اس نے جو نیکی کمائی اس کے لئے اس کا اجر ہے اور اس نے جو گناہ کمایا اس پر اس کا عذاب ہے، اے ہمارے رب! اگر مزید پڑھیں
اس شہر سنگ دل کو جلا دینا چاہئے
اس شہر سنگ دل کو جلا دینا چاہئے پھر اس کی خاک کو بھی اڑا دینا چاہئے ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پر اک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہئے حد سے گزر گئی ہے یہاں رسم قاہری اس دہر کو اب اس کی سزا دینا چاہئے اک تیز رعد جیسی صدا ہر مزید پڑھیں