عمر بیت جاتی ہے اِک گھر بنانے میں لوگ آہ بھی نہیں کرتے بستیاں جلانے میں لوگ ٹوٹ جاتے ہیں اک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں اور جام ٹوٹیں گے اس شراب خانے میں موسموں کے آنے میں، موسموں کے جانے میں ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: بشیر بدر
اردو زبان کی خوشبو – بشیر بدر
وہ عطردان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو چمک رہی ھے پروں میں اڑان کی خوشبو بلا رہی ھے بہت آسمان کی خوشبو بھٹک رہی ھے پرانی دلائیاں اوڑھے حویلیوں میں مرے خاندان کی خوشبو وہ عطردان سا لہجہ مرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو مزید پڑھیں