دو حصوں میں بٹ گئی زندگی ہماری ابھی عمر نہیں ، اب عمر نہیں تمہاری ”دو حصوں میں بٹ گئی زندگی ہماری ابھی عمر نہیں ، اب عمر نہیں تمہاری،، مطلب زندگی بہت مختصر ہے سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے۔ بہت مختصر ہے یہ فقرہ تو ہم دن میں شاید کئی بار سنتے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
ساہ وی کیہڑا سوکھا آندا
ساہ وی کیہڑا سوکھا آندا اک موڑاں تے دوجا آندا میں ڈٹھا اوہ روندا بیٹھا اے ہنجو ہار پروندا بیٹھا اے میں پچھیا توں کون ایں یارا لگدا ایں کوئی درداں مارا مینوں ویکھ کے بولیا بندہ پئے گیا گل وچ گورکھ دھندا میں سپاں نوں دودھ پلایا ایسے گل دا بدلا پایا ایتھے واڑ مزید پڑھیں
میری اوقات، سب مٹی
نہ پوچھو ذات، سب مٹی میری اوقات، سب مٹی جتا کر دے بھی دی تو کیا تری سوغات، سب مٹی دکھاوا آ گیا دل میں جو کی خیرات ، سب مٹی مزہ ہے شے کی قلت میں ہوئی بہتات، سب مٹی مری دھرتی جو بنجر تھی تو پھر برسات، سب مٹی میں جاگوں سو نہیں مزید پڑھیں
بچپن کی امیری ، بچپن کی یادیں
بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی جب پانی میں ہمارے جہاز چلا کرتے تھے یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹادو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی محلے کی سب سے پرانی نشانی مزید پڑھیں
جو تو چاہے گا وہ ہوگا
مٹا کر اپنی ہستی کو سراسر جستجو ہوجا جو تو چاہے گا وہ ہوگا، جو وہ چاہے وہ تو ہوجا ﻻﮨﻮﺭ ﮐﺎ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ 19 ﺳﺎﻟﮧ ﻏﺎﺯﯼ ﻋﻠﻢ ﺩﯾﻦ ﭘﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮬﺌﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﻨﺪ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻧﮉﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻧﮯ ﻋﻠﻢ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ ﺑﺮﭘﺎ ﮐﺮﺩﯼ۔ 1923 مزید پڑھیں
یا اللہ تو نے خوبصورت زندگی عطا کی
اے رحیم اللہ اے کریم اللہ تو نے خوبصورت زندگی عطا کی اب اس کا انجام بھی اچھا کرنا آمین اے بادشاہوں کے بادشاہ ! اے عرشِ اعظم کے مالک ! تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے، ہم تیرے گناہگار بندے ہیں، تیرے خطاکار بندے ہیں، تو نے میرے گناہ و خطا معاف مزید پڑھیں
ہم نے اللہ سے کیا کہہ کے وطن مانگا تھا
ہم نے اللہ سے کیا کہہ کے وطن مانگا تھا غلبہ اس خطے میں اسلام کو حاصل ہو گا اور جب اللہ نے ہمیں پاک وطن بخش دیا اس کے ہر عہد و پیماں کو توڑا ہم نے رقص گاہوں میں اس انداز سے پائل چھنکی جس کی آواز میں ، آوازِ اذاں ڈوب گئ مزید پڑھیں
انسان جتنی محنت عیب چھپانے میں کرتا ہے
انسان جتنی محنت عیب چھپانے میں کرتا ہے، اس سے بھی کم محنت سے عیب کو دور کیا جا سکتا ہے ہم میں سے ہر انسان کی زندگی کی کتاب میں کچھ ایسے اوراق ضرور ہوتے ہیں جنہیں ہم کبھی منظرِ عام پر لانا پسند نہیں کرتے. ایسے لمحے ہر انسان کی زندگی میں آتے مزید پڑھیں