تہذیب، تعلیم اور جہالت

جہالت

تہذیب سکھاتی ہے جینے کا سلیقہ تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی بہت سارے لوگ ڈگریوں کے ڈھیر اور کتابوں کی تعداد سے اپنے آپ کو عالم گردانتے ہیں حالانکہ ا ن ڈگریوں اور کتابوں نےبھی ان کا کچھ نہیں سنوارا ہوتا بچے کے لیے پہلی درس گاہ اس کی ماں کی گود ہوتی مزید پڑھیں

باپ کی شفقت

باپ کی شفقت

باپ اپنے باپ سے محبت کیجیے جو خود تو لاٹھی ٹیکنے لگا مگر آپکو پاؤں پر کھڑا کر گیا باپ کی شفقت ﺍﯾﮏ نوجوان ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ وﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽﮐﮧیارﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ وﺳﻠﻢ ! ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ مزید پڑھیں

ہمارے اچھے اور برے اعمال

نفس عیاں !!!!

رمضان میں شیاطین قید کر دئیے جاتے ہیں تا کہ ہمیں یہ معلوم ہوسکے کہ ہمارے اچھے اور برے اعمال کرنے میں ہمارا اپنا اور شیطان کا کتنا ہاتھ ہے آج ہر انسان پریشان ہے کسی کوجانی پریشانی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی مزید پڑھیں

میں نے جنت نہیں دیکھی، ماں دیکھی ہے

میں نے جنت نہیں دیکھی، ماں دیکھی ہے

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے ماں کی ممتا کا کوئی مول نہیں ، وہ ہمیشہ اپنے فرزندوں کی کامیابی پر رشک کرتی ہیں، ماں ایک ایسا جامع لفظ ہے جس کانام لیتے ہی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ایک مضبوط دیوار ہمارے مزید پڑھیں

خاموشی میں راحت ہے

خاموشی میں راحت ہے

خاموشی میں راحت ہے لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے (محمد جمیل اختر) کہتے ہیں انسان اکثر بھیڑ میں بھی اکیلا ہوتا ہے ۔ آج کے دور میں تنہائی نا ممکن ہے لیکن اگر کبھی ایسا ہو بھی جائے تو موبائل فونزہماری تنہائی کے ساتھی بن جاتے ہیں۔ہمارا اندازِ زندگی ہمارے لئے فکر مزید پڑھیں

خواہشات اور نصیحت

خواہشات کا اودھم مچا ہوا ہے

خواہشات کا اودھم مچا ہوا ہے نصیحت کی آواز کیسے سنائی دے انسان پرخواہشات کی حکومت بہت ہی مستحکم ہوتی ہے لیکن عقل کے اندر ان خواہشات کو کنٹرول کرنے اور انہیں صحیح رخ پرلانے کی مکمل صلاحیت اورقدرت پائی جاتی ہے۔بشرطیکہ انسان خواہشات پر عقل کو فوقیت دے اور اپنے معاملات زندگی کی باگ مزید پڑھیں

اپنے پرائے کی پہچان

اپنے پرائے کی پہچان

برے وقت کا ایک فائدہ ضرور ہے اپنے پرائے کی پہچان ہو جاتی ہے رشتے ناتے، تعلق داری ایسی کڑیاں ہیں، جو انسانیت اور معاشرے کی زنجیر کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ایک وقت تھا جب خاندان آپس میں اپنے دکھ سکھ شیئر کرتے اور خاندان ایک جسم کی مانند تھے مزید پڑھیں

وقت بہت کچھ دکھا دیتا ہے

وقت بہت کچھ دکھا دیتا ہے

وقت دکھائی نہیں دیتا مگر دکھا بہت کچھ دیتا ہے وقت کہاں اور کن کاموں میں گزارا ؟ اس کا صحیح جواب وہی شخص دے سکے گا جس نے اپنے روز و شب ﷲ کے بتائے ہوئے منکر و معروف پر عمل کرنے میں اور اطاعت ربّ میں بسر کیے ہوں۔ زندگی کے دیگر معاملات، مزید پڑھیں