شام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی سی ہے دفن کر دو ہمیں کہ سانس آئے نبض کچھ دیر سے تھمی سی ہے کون پتھرا گیا ہے آنکھوں میں برف پلکوں پہ کیوں جمی سی ہے وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر عادت اس کی بھی آدمی سی ہے آئیے مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
کہاں کی راہیں، کہاں کی منزل
کہاں کی راہیں، کہاں کی منزل، کوئی یہ رہبر سے جا کے کہہ دے ابھی وہی طے نہیں ہوئی ہیں جو منزلیں ہیں سفر سے پہلے Kahan Ki Rahein, Kahan Ki Manzil, Koi Ye Rehbar Say Ja Kay Keh Day Abhi Wohi Teh Nahin Hui Hein Jo Manzilein Hein Safar Say Pehlay
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سے کنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت مزید پڑھیں
پتھر سا دل
کوئی پتھر سا دل لاؤ کہ انسانوں میں جینا ہے دل کی چیخیں سنتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ دل کی بات سمجھتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ ساحل پہ میں ڈوب رہا تھا لوگ تماشہ دیکھ رہے تھے میرا ہاتھ پکڑتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ خالی کمرے چیخ رہے ہیں مزید پڑھیں
غریب کا بچہ اور کھلونے
وہ اکثر دن میں بچوں کو سلا دیتی ہے اس ڈر سے گلی میں پھر کھلونے بیچنے والا نہ آ جائے محسن نقوی اپنے بچوں کو میں باتوں میں لگا لیتی ہوں جب بھی آواز لگاتا ہے کھلونے والا بچوں کی ایک بڑی تعداد بد ترین مشقت کا شکار ہے،جس عمر میں عام بچے کھلونوں مزید پڑھیں
نہیں نگاہ میں منزل– فیض احمد فیض
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی نہ تن میں خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی کسی طرح تو جمے بزم میکدے والو نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی گر انتظار کٹھن ہے تو مزید پڑھیں
ماں کا مزاج
میری ماں کا مزاج مت پوچھو صرف باتوں سے مان جاتی ہے سَر اُٹھاؤں تو جان جاتی ہے .. اور جھُکا لوں تو شان جاتی ہے .. خامشی بھی مجھے قبول نہیں .. کچھ کہوں تو زبان جاتی ہے .. نقد لینے کوئی نہیں آتا .. قرض دوں تو دکان جاتی ہے .. میرے ٹوٹے مزید پڑھیں
اولاد ایک فتنہ
ذرا سی طبیعت کیا ناساز ہوئی میری بچے وکیل کو بلا لائے طبیب سے پہلے باپ وفا کا پیکر ، روشن مینار ،صبح کا ستارہ ، بہادر محافظ، سورج کی پہلی کرن ، اندھیرے میں اُجالا ، چمن میں ایسا پھول جس کی خوشبو سے سارا گلزار مہکتا ہے۔ اگر ماں بچے کو بولنا سکھاتی مزید پڑھیں