میرے اللہ! برائی سے بچانا مجھکو نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے مزید پڑھیں
زمرہ: دعا
خدایا میرا پردہ رکھنا
یوں تو رحمت ہے تیری، تیرے غضب پر حاوی پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا اے میرے خدا! میں تیری حمد و ثناء بجا لاتا ہوں اور تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تونے میرے بے شمار عیوب پر پردہ ڈالا اور مجھے ذلیل و خوار نہیں کیا اور کتنے ہی میرے گناہوں مزید پڑھیں
الرحمن کے دو محبوب جملے
سُبحَانَ اللہ وَ بِحَمّدہ سُبحَان الِلہ الّعَظیم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور میزان پر بھاری ہیں رحمن کو محبوب ہیں اور وہ سُبحَانَ اللَّـهِ وَبِحَمدِہِ، سُبحَانَ اللَّـهِ العَظِیِم ہیں… (رواه البخاري: مزید پڑھیں
درود پاک
درود پاک کثرت سے پڑھیں درودِ اِبراہیمی اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ’’اے اﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور مزید پڑھیں
میری یوں دعائیں قبول کر میرے لب پہ کوئی دعا نہ ہو
تیرے اختیار میں کیا نہیں مجھے اس طرح سے نوازدے میری یوں دعائیں قبول کر میرے لب پہ کوئی دعا نہ ہو یارب میرے دل کا تو نور بن جا قبول کر دعا اور سرور بن جا تیری ہی محبت کے گن ہمیشہ گائے ہاتھ پاؤں قلم سے جدھر کو جائے میرے اک اک اعضاء مزید پڑھیں
ماں کی دعا
لکھ گرد اپنے حفاظت کی لکیریں کھینچو ایک بھی نہیں ان میں ماں کی دعاؤں جیسی لمبی اڑان کے بعد چڑیا اپنے گھونسلے میں پہنچی تو اس کے بچوں نے پوچھا “ماں آسمان کتنا بڑا ہے؟” چڑیا نے اپنے بچوں کو پروں میں سمیٹ لیا اور بولی “سو جاؤ بچوں وہ میرے پروں سے چھوٹا مزید پڑھیں
یا اللہ جو سر ترے آگے جھکتا ہے
یا اللہ جو سر ترے آگے جھکتا ہے اسے اپنے بندوں کے آگے جھکنے سے بچا آمین حضرت عمر فاروق ؓ کے فرزندحضرت عبداللہ ؓ بھی رسول اکرمﷺ کے پیارے صحابی تھے۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ وہ اپنے چندساتھیوں کے ہمراہ مدینہ سے باہرتشریف لے گئے۔ایک جگہ ان کے ساتھیوں نے کھانے کے لئے مزید پڑھیں
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَۃ الْمَوْتِ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَۃ الْمَوْتِ ہرنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے ابن ماجہ نے حضرت عمر سے روایت کی کہ رسول سے دریافت کیا گیا سب سے عقلمند کون ہے ؟ آپ نے فرمایا جو موت کو سب سے زائد یاد رکھے اور موت کے بعد کیلئے سب سے اچھی تیاری کرے ، یہ ہے مزید پڑھیں