عورت! محبت کی پہچان

عورت

کون تھی تم؟ پیر کی جوتی تھی تم بوجھ تھی تم ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم زندہ دفن ہوتی تھی تم کون ہو تم؟ سر کا تاج ہو تم ذمہ داری ہو تم عزت کا نشان ہو تم محبت کی پہچان ہو تم جنت کی سردار ہو تم آج تم ماں ہو تو مزید پڑھیں

ﭼﻠﻮ ﺍﮎ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮭﺘﮯ ھﯿﮟ

اچھا لگتا

ﭼﻠﻮ ﺍﮎ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮭﺘﮯ ھﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ھﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﻨﺎ ھﮯ ﺍﺏ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺫﮐﺮ ﮐﺲ ﮐﺎ ھﻮ ؟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺲ ﮐﯽ ھﻮ ؟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺫﺍﺕ ﮐﺲ ﮐﯽھﻮ ؟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﺽ ﮐﺮﺗﮯ ھﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﭘﮧ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮭﺘﮯ ھﯿﮟ ھﻤﯿﮟ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ھﮯ مزید پڑھیں

خوش رہنے کے کچھ قیمتی راز

ہم نے محبتوں، رحمتوں اور خوشیوں کی گنتی چھوڑ دی

خوش رہنا ہمارے کردار، اخلاق، مزاج اور عادتوں سے بہت جڑا ہے۔ دیکھئے! وہ کیا ویلیوز ہیں جو زندگی کو مطمئن اور خوشحال بناتی ہیں۔ 1 شکر کیجئے، آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، ناشکری کریں گے زندگی عذاب بن جائے گی۔ 2 ناراضگیوں سے بچیں کوئی اچھی چیز اچھی نہ لگے گی۔ 3 کم کھائیں جب مزید پڑھیں

ہم کبھی شعر کہا کرتے تھے

بات پھولوں

بات پھولوں کی سنا کرتے تھے ہم کبھی شعر کہا کرتے تھے مشعلیں لے کے تمہارے غم کی ہم اندھیروں میں چلا کرتے تھے اب کہاں ایسی طبیعت والے چوٹ کھا کر جو دعا کرتے تھے ترکِ احساسِ محبت مشکل ہاں مگر اہل وفا کرتے تھے بکھری بکھری ہوئی زلفوں والے قافلے روک لیا کرتے مزید پڑھیں

اللہ والوں کا ساتھ

اللہ

اللہ والوں کے ساتھ جڑ کر رہنا بہت ضروری ہوتا ہے- جانتے ہو کیسے؟ جب موسٰی علیہ السلام اللہ تعالیٰ سے ملاقات کے لئے گئے تو وہ صرف چالیس دن تھے جب وہ اپنی قوم سے جدا رہے تھے اور ان کی قوم نے ان چالیاللہ والوں کے ساتھس دنوں میں بچھڑے کی پرستش شروع مزید پڑھیں

دسمبر اب کے آؤ تو

دسمبر

دسمبر اب کے آؤ تو تم اُ س شہرِ تمنا کی خبر لانا کہ جس میں جگنوؤں کی کہکشائیں جھلملاتی ہیں جہاں تتلی کے رنگوں سے فضائیں مسکراتی ہیں وہاں چاروں طرف خوشبو وفا کی ہے اور اُس کو جو بھی پوروں سے نظر سے چھو گیا پل بھر مہک اُٹھا دسمبر اب کے آؤ مزید پڑھیں

دوڑو اپنے رب کی مغفرت کی طرف

رب راضی

بھٹکنا انسان کی فطرت میں ہے، چاہے کتنے بھی آپ نیک یا متقی کیوں نا بن جائیں بہکنے کے چانسس پھر بھی موجود ہی رہتے ہیں۔ مگر انداز بدل جاتا ہے! شیطان کا وار بدل جاتا ہے! کبھی تقوی کے روپ میں! کبھی نیکیوں کے زعم میں! کبھی گرا کر کبھی نہ اٹھ پانے کے مزید پڑھیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو ُاردو بول سکتے ہیں

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں

نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے! جب ہم پڑھتے تھے تو استاد تختی لکھواتے اردو حروف تہجی کی۔ روزانہ خوشخط لکھنے کے لیے ڈانٹ ڈپٹ بھی ہوتی مگر اب تو تختی قلم دوات اور گاجنی سب خواب وخیال کی باتیں ہیں۔ اردو محاورے ضرب الامثال سب مزید پڑھیں