صبر…راجپوتوں کی ملکہ

صبر

کسی کو جیتا کیسے جاتا ہے؟ اپنا دل ہار کر اور دل کیسے ، ہارا جاتا ہے؟ اپنی ذات کومٹی میں ملا کر اور اگر تب بھی وہ نہ ملے جس کی تمنا ہو تو؟ تو صبر کر لیا جاتا ہے! الله کسی کی ریاضت کو رایگاں نہیں کرتا۔ Sabar…Raajpooton Ki Malika

خوش رہنے کے کچھ قیمتی راز

ہم نے محبتوں، رحمتوں اور خوشیوں کی گنتی چھوڑ دی

خوش رہنا ہمارے کردار، اخلاق، مزاج اور عادتوں سے بہت جڑا ہے۔ دیکھئے! وہ کیا ویلیوز ہیں جو زندگی کو مطمئن اور خوشحال بناتی ہیں۔ 1 شکر کیجئے، آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، ناشکری کریں گے زندگی عذاب بن جائے گی۔ 2 ناراضگیوں سے بچیں کوئی اچھی چیز اچھی نہ لگے گی۔ 3 کم کھائیں جب مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ ہماری زندگی بدل دیتا ہے

قرآن مجید سفارشی بنےگا

ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے۔ پوتا بھی ہمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا ’’دادا، میں بھی آپ کی طرح قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی۔ مزید پڑھیں

ہمیشہ اللہ کے شکر گزار رہو

ہمیشہ اللہ کے شکر گزار رہو

ہم رمضان کے بعد کیسے ثابت قدم رہیں؟ ہمارے دلوں میں رمضان اور قیام کا اثر کیسے قائم رہ سکتا ہے؟ (1)۔ اللہ عزوجل کی عظمت کا احساس رکھیں • آپ جب بھی قرآن میں اللہ کے اسماء اور صفات میں سے کوئی نام یا صفت پڑھیں تو آپ پر واجب ہے کہ آپ اللہ مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ پر توکل

اللہ تعالیٰ پر توکل

اللہ تعالیٰ پر توکل یعنی بھروسہ کرنا انبیاء کرام کے طریقہ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا حکم بھی ہے۔ قرآن وحدیث میں توکل علی اللہ کا بار بار حکم دیا گیا ہے۔ صرف قرآن کریم میں سات مرتبہ ’’وَعَلَی اللّٰہِ فَلْيَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْن‘‘ فرماکر مؤمنوں کو صرف اللہ تعالیٰ پر توکل کرنے کی تاکید کی گئی مزید پڑھیں

شوال کے روزے

شوال

رمضان اور عید گزرنے کے بعد شوال کے مہینے میں چھ روزے رکھنے کا اہتمام کریں۔ حضرت ابو ایو انصاریؓ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا: مٙنْ صٙامٙ رٙمٙضٙانٙ ثُمّٙ اٙتْبٙعٙہُ سِتٙٙا مِنْ شٙوّٙالِِ کٙانٙ کٙصِیٙامِ الدّٙھْرِ “جو شخص رمضان کے روزے رکھ کر شوال کے مہینے مزید پڑھیں

بیت المقدس

بیت المقدس

حضرت سلمان علیہ السلام کو ایسی بے مثال حکومت اور سلطنت حاصل تھی کے صرف ساری دنیا پر ہی نہیں بلکہ جنات اور طیور اور ہوا پر بھی اُن کی حکومت تھی ۔۔۔ مگر ان سب سامانوں کے باوجود موت سے ان کو بھی نجات نہ تھی اور یہ موت تو مقررہ وقت پر آنی مزید پڑھیں

یا اللہ عالم اسلام کی مدد فرما

فلسطین

ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ ★حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔ ★یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔ ★حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔ ★اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد مزید پڑھیں