بارش میں دعائیں

جب کبھی بارش برستی ہے تو سب کے موڈ بہت تروتازہ ، خوش باش اور اچھے ہو جاتے ہیں. بارش میں دعائیں قبول ہوتی ہیں قبولیت کا وقت ہوتا ہے-ہونا یہ چاہیے کہ جب آسمان برس رہا ہے تو مومن بھی تھوڑا برس پڑے … اپنی اپنی آنکھوں کو برسائیں…اپنے دل کو برسائیں …. اور مزید پڑھیں

اللہ تعالی ہم سب سے راضی ہوجائے

quran e pak

ولسوف یعطیک ربک فترضی۔ “عنقریب آپ کا رب آپ کو کچھ ایسا عطا کرے گا جس سے آپ راضی ہوجائیں گے۔” اگر آپ آج یہ آیت پڑھ رہے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک نشانی ہے۔ آیت کا مطلب ہی نشانی ہوتا ہے۔ اللہ تعالی بنا کسی وجہ کے ہمیں اپنی آیات نہیں پڑھواتا۔ مزید پڑھیں

ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﻭ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺣﺴﯿﻦ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ

ﺣﺴﯿﻦ

ﮨﻢ ﺳﻮﺭﮦ ﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺁﯾﺎﺕ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﺎﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﻭ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺣﺴﯿﻦ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ۔ ﻗﺴﻢ ﮨﮯ ﺍﻧﺠﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﺭِ ﺳﯿﻨﺎ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﺸﮏ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ مزید پڑھیں

وفات کا موقع اور کرنے کے کام

موت

وفات کا موقع اور کرنے کے کام اچھا خاتمہ انسان کی سب سے بڑی خوش قسمتی ہے- جو اللہ سے، اس کی کتاب سے، اس کے دین سے محبت کرتا ہے، اللہ اس کے لیئے سب کے دلوں میں محبت ڈال دیتے ہے- انسان جس عمل پر زندگی میں استقامت اختیار کرتا ہے، عموما اس مزید پڑھیں

سيدنا عمر رضى اللہ عنہ کی رسول اللہﷺ سے محبت

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

جب سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كو ابولؤلؤ فيروز مجوسى نے نيزہ مارا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ كو دودھ پلايا گيا جو پسليوں كى طرف سے نكل گيا۔ طبيب نے كہا: اے امير المؤمنين! وصيت كر ديجيے اسليے كہ آپ مزيد زندہ نہيں رہ سكتے۔ سيدنا عمر رضى اللہ عنہ نے اپنے بيٹے مزید پڑھیں

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم! حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سےایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مسجد نبوی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں مکمل وضاحت کی گئی- تشریح وتوضیح:- گزشتہ ساڑھے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ صلی اللہ مزید پڑھیں

اخلاق بھی دولت ہوتی ہے

ache ikhlaq

دل میں اترنے کیلیئے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔ ترکی میں ایک روسی سیاح نے ہوٹل میں کئی دن کے قیام کے بعد، پیسے ختم ہوجانے پر جب ہوٹل چھوڑا تو باہر زوروں کی بارش ہو رہی تھی۔ روسی نے ہوٹل والوں سے بہت کہا کہ مہربانی کیجیئے مجھے ایک مزید پڑھیں

سجدہ ایک نعمت

مشکلیں قلیل ہو جائیں گی

ﺑﮍﮬﺎﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺑﮍﯼ ﻋﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﻮﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﯾﮧ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﮔﺮ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﯽ ﻭﮈﯾﻮ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺩﻣﺎﻏﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﺣﺪ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻟﻤﺒﺎ ﺳﺠﺪﮦ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔ ﯾﮧ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻧﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ۔ ﺩﻟﯿﻞ مزید پڑھیں