منزل تیری قبر ہے

منزل تیری قبر ہے

دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے طے کر رہا ہے جو تُو، دو دن کا وہ سفر ہے دنیا کے اے مسافر !منزل تیری قبر ہے طےکر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے​ جب سے بنی ہے یہ دنیا،لاکھوں کروڑوں آئے باقی رہا نہ کوئی مٹی میں سب سمائے مزید پڑھیں

اللہ کرم

الله کرم

تجھے کیا سناؤں میرے خدا، تیرے سامنے میرا حال ہے تیری اک نگاہ کی بات ہے، میری زندگی کا سوال ہے تیرا نام پاک معین الدین تو رسول پاک کی آل ہے تری شان خواجہ خواجگاں تجھے بیکسوں کا خیال ہے مرا بگڑا وقت سنوار دے، مرے خواجہ مجھ کو نواز دے تیری اک نگاہ مزید پڑھیں

حسّاس ہونا موت ہے

حسّاس ہونا موت ہے

اس قدر حسّاس ہونا موت ہے انسان کی زندہ رہنے کے لیۓ کچھ بے حسی درکار ہے بے حسی کے جس عذاب سے آج ہم دوچار ہیں۔ وہ ایک بہت بڑا سماجی اور تہذیبی نقصان ہے۔ اپنے اردگرد نظر دوڑائیے اور بے حسی کے مظاہرے دیکھیے۔لوگ اتنے بے حس ہیں کہ کوئی کسی کے کام مزید پڑھیں

کاش میں صدر پاکستان ہوتا

فرنگی کا جو میں دربان ہوتا

فرنگی کا جو میں دربان ہوتا تو جینا کس قدر آسان ہوتا میرے بیٹے بھی امریکا میں پڑھتے میں ہر گرمی میں انگلستان ہوتا میری انگلش بلا کی چست ہوتی بلا سے جو نہ اردو دان ہوتا جھکا کے سر کو جو ہوجاتا سر میں تو لیڈر بھی عظیم الشان ہوتا زمینیں مری ہر صوبے مزید پڑھیں

مومن کی دعا

مومن کی دعا

دل میں چھپا ہو کفر تو بیکار ہے دعا مومن کی ہو زبان تو تلوار ہے دعا دل میں چھپا ہو کفر تو بیکار ہے دعا مومن کی ہو زبان تو تلوار ہے دعا بعدِ دعا قبول کے آثار کیوں نہیں لگتا ہے مصلیحت میں گرفتار ہے دعا ہے ’د‘ سے درود عبادت ہے ’ع‘ مزید پڑھیں

اداس آنکھوں سے مسکرانا

اداس آنکھون سے مسکرانا

تمام جذبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا مسکراہٹ میں تو پیار و محبت اور خلوص کا پیغام چھپا ہوتا ہے انسان کا موڈ خراب اور خوشگوار ہونا ایک فطری امر ہے۔ خود کو اور دوسروں کو پرسکون اور نارمل رکھنے کے لئے مسکراہٹ کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں- آپ اپنے دشمن مزید پڑھیں