عشقِ حقیقی

عشقِ حقیقی

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں کوئی دم کا مزید پڑھیں

جس کا رب، اس کا سب

جس کا رب

جس کا رب اس کا سب از مولانا طارق جمیل “میرےمحترم بھائیو اور دوستو! اللہ تعالٰی اس کائنات کا تنہا خالق وحدہ لا شریک اور مالک بھی ہے۔ اللہ اپنی زات میں ابتدا سےپاک ہے۔ اللہ وہ ذات، ایسا اول ایسا پہلا جس کی ابتدا کوئی نہیں. آخر کوئی سرا نظر نہیں آتا۔ وہ آکر مزید پڑھیں

انسان سجدے میں جا گرتا ہے

کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھوکر مارتی ہے

کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھوکر مارتی ہے کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے پوری زندگی انسان سجدے میں گزار دے پھر بھی ہم اللہ کے احسانوں کا قرض نہیں چُکا سکتے

دل کا کہا اللہ سنتا ہے

دل کا کہا اللہ سنتا ہے

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے آپ کولگتا ہے کہ اللہ دعائیں سنتا ہے … مانگنے پر دیتا ہے … وہ محبت کرتا ہے ہم سے … اور اللہ محبت ہے ! مگر وہ دعا نہیں ہر لفظ پر لفظ سنتا ہے مانگنے سے پہلے دیتا ہے ، مزید پڑھیں

آؤ نماز کی طرف

آؤ نماز کی طرف

میں بہت اداس تھا پھر کانوں میں اک صدا گونجی حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ آؤ نماز کی طرف ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﭘﮩﺮ ﺗﮭﺎ .. ﺳﺮﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮬﮉﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﮏ ﮔﮭﺴﯽ ﺟﺎﺭہی ﺗﮭﯽ .. ﺑﺎﺭﺵ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺁﺝ ﺍﮔﻠﯽ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ رہے ﮔﯽ .. ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮ مزید پڑھیں

منزل تیری قبر ہے

منزل تیری قبر ہے

دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے طے کر رہا ہے جو تُو، دو دن کا وہ سفر ہے دنیا کے اے مسافر !منزل تیری قبر ہے طےکر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے​ جب سے بنی ہے یہ دنیا،لاکھوں کروڑوں آئے باقی رہا نہ کوئی مٹی میں سب سمائے مزید پڑھیں

اللہ کرم

الله کرم

تجھے کیا سناؤں میرے خدا، تیرے سامنے میرا حال ہے تیری اک نگاہ کی بات ہے، میری زندگی کا سوال ہے تیرا نام پاک معین الدین تو رسول پاک کی آل ہے تری شان خواجہ خواجگاں تجھے بیکسوں کا خیال ہے مرا بگڑا وقت سنوار دے، مرے خواجہ مجھ کو نواز دے تیری اک نگاہ مزید پڑھیں

زبان کو اللہ کے ذکر سے تر

اپنی زبان کو اللہ ک زکر سے تر رکھو

آپﷺ نے فرمایا اپنی زبان کو اللہ کے ذکر سے تر رکھو ذکراللہ کے متعلق اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ: ’’فَاذْکُرُوْنِیْ أَذْکُرْکُمْ وَاشْکُرُوْا لِیْ وَ لَاْ تکْفُرُوْنَ‘‘(البقرہ: ۱۵۲) ترجمہ: تم مجھے یاد کرو میں تمھیں یاد کروں گا اور تم میرا شکر کرو ، میری ناشکری نہ کرو۔ ایک اور آیت میں ہے: ’’یٰاَیُّہَا مزید پڑھیں