ہمارے ماہ و سال بدلتے رہتے ہیں لیکن اعمال نہیں بدلتے ﺗﻮﺑﮧ ، ﮔﻨﺎﮦ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ، ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺑﮍﺍ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ . ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮔﻨاہ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ، ﺑﺎﺭﺑﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ . ﺍﻟﻠﻪ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ . مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
دین اسلام سے متعلق تمام مضامین
اللہ دن میں پانچ بار اپنے پاس بلاتا ہے
وہ تم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ دن میں پانچ بار اپنے پاس بلاتا ہے معراج میں رحمۃ اللعلمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ملا تحفہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پچاس وقت کی نماز فرض مزید پڑھیں
یہ جو محبت کا “م” ہے نا
ایک بابا جی کہتے تھے پتّر ! یہ جو محبت کا “م” ہے نا یہ سرا سر ” محمدﷺ ” ہے رسولِ مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت ھمارے ایمان کا حصہ ھے ورنہ ھمارا ایمان نا مکمل ھے اور یہ کہناعین ایمان ہے کہ محبت ہے ہی نام محمدﷺ کا ہے۔ دنیا مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الغفار
الغفار در گزراور پردہ پوشی کرنے والا ”جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے عیب کو چُھپائے گا، اسے ذلّت و رسوائی سے بچائے گا تو اﷲ کریم روزِ قیامت اس کے گناہوں کو چُھپا لیں گے” “اگر وہ شخص غلطیوں کا عادی نہیں ہے ، اور نہ ہی وہ جرائم میں اشتہاری مشہور ہے تو مزید پڑھیں
دِلوں کو فتح کیسے کیا جاتا ہے
دِلوں کو تلوار سے نہیں علم سے فتح کیا جاتا ہے تاریخ انسانیت پر ایک طائرانہ سی نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ ہر دور میں اہل علم اور اہل ادب لوگوں نے نسل انسانی کے دلوں پر راج کیا ہے۔ انہوں نے قلم کے ذریعے پوری دنیا میں امن و آتشی کا پیغام پھیلایا مزید پڑھیں
لڑکی کی کائنات، حیا اور پاکیزگی
لڑکی کی کُل کائنات اس کی حیا اور پاکیزگی ہے ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے معاشرہ اور سوسائٹی کو پاکیزہ بنانے کی فکر کرے، ا س کے مردوں او رعورتوں میں پاکیزگی کے خیالات کو فروغ دیں ، بچوں اور نوجوانوں کو پاکیزہ اخلاق کا حامل بنائیں ، اس کے لئے مزید پڑھیں
لوح بھی تو، قلم بھی تو
لوح بھی تو، قلم بھی تو لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود فقر و جنید بایزید تیرا جمال بے نقاب شوق مزید پڑھیں
باپ کی شفقت
باپ اپنے باپ سے محبت کیجیے جو خود تو لاٹھی ٹیکنے لگا مگر آپکو پاؤں پر کھڑا کر گیا باپ کی شفقت ﺍﯾﮏ نوجوان ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ وﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽﮐﮧیارﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ وﺳﻠﻢ ! ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﻣﺠﮫ ﺳﮯﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﻣﺎﻝ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ مزید پڑھیں