وہ دینے والا ہے، جو چاہے دے دے

اللہ اکبر

اللہ اکبر وہ دینے والا ہے جب چاہے، جسے چاہے جو چاہے، دے دے قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرمایا قُلِ اللّٰہُمَّ مٰلِکَ الۡمُلۡکِ تُؤۡتِی الۡمُلۡکَ مَنۡ تَشَآءُ وَ تَنۡزِعُ الۡمُلۡکَ مِمَّنۡ تَشَآءُ ۫ وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیرٌ (سورة آل عمران مزید پڑھیں

رمضان کی آمد- رحمتوں کی بھرمار

رمضان کی آمد رحمتوں کی بھرمار

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، یہ بڑی برکت اور سعادت کا مہینہ ہے، رسول اللہ ﷺ رجب کے مہینے سے ہی دعاء فرمایا کرتے تھے کہ اے اللہ! ہمارے لئے رجب اور شعبان کو بابرکت بنا دیجئے، اور ہمیں رمضان تک پہنچا دیجئے، ’’اللہم بارک لنا فی رجب وشعبان وبلِّغنا إلی رمضان‘‘ ،اس پس مزید پڑھیں

ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں

رحمت کے طلب گار

یا اللہ ﷻ! اس مبارک مہینہ میں ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرما کہ رمضان المبارک کے جانے کے بعد بھی ہم گناہوں کی دنیا میں واپس نہ پلٹ جائیں۔آمین رمضان المبارک کے ماہ سعید میں حضور مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الغنی

بڑا بے نياز

الْغَنِیُّ بڑا بے نياز الْغَنِیُّ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْغَنِیُّ کے معنی ہیں ’’بے پروا، جو کسی کا محتاج نہیں‘‘ خود کفیل، بے پروا، جو اپنی تمام مخلوق کے افعال سے بے نیاز اور ان سے درگزر کرنے والا ہے۔ اللہ ہی غنی ہے یعنی وہ مخلوق کا ذرہ بھر محتاج مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – المتین

انتہائی مظبوط و مستحکم

المتین اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المتین کے معنی ہیں انتہائی مضبوط و مستحکم۔ جو ہر مشکل سے نکالنے والا ہے۔ وہ اللہ تعالی قوت شدیدہ کا مالک ہے جوکہ منقطع نہیں ہوتی ، اس کی قوت اور قدرت کی کوئی انتہا نہیں اورنہ ہی اسے افعال میں کسی قسم مزید پڑھیں

جو اللہ کا ہوجاتا ہے – سبحان اللہ ﷻ

سبحان الله ﷻ

جو اللہ کا ہوجاتا ہے اللہ اس کا ہوجاتا ہے اللہ تعالی نے انسان سے فرمایا میری طرف آکر تو دیکھ متوجہ نہ ہو تو کہنا میری راہ میں چل کر تو دیکھ راہیں نہ کھول دوں تو کہنا میرے لئے بے قدر ہوکر تو دیکھ قدر کی حد نہ کر دوں تو کہنا میرے مزید پڑھیں

قبر کی سختی سے حفاظت فرما

قبر کی سختی سے حفاظت فرما

یا اللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین یا رب العامین اے اللہ ہمیں ایمان اور ہدایت کامل نصیب فرما۔ اے اللہ ہمیں اطاعت کی ایسی توفیق عطا فرما جو ہمیں تیری جنت تک پہنچا دے۔ اے اللہ ہمارے عقائد کو درست فرما دے۔ اے اللہ ہماری نیتوں کو خالص بنا دے۔ اے مزید پڑھیں

رمضان کریم

رمضان کریم

رمضان کی ساری برکت و عظمت قرآن ہی کی وجہ سے ہے۔ یہ جس مہینے میں اترا اسے سب مہینوں سے افضل بنا دیا، جس رات اترا اسے ہزار مہینوں سے بہتر بنا دیا اور جس نبی صلی اللہ علیہ وآل وسلم پر اتارا گیا اسے امام الاانبیا بنا دیا۔ نزول قرآن کے ساتھ اس مزید پڑھیں