یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے

میرا باپ، میرے پچپن میں

ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں کس لفظ میں کس طرح بیان کروں اس ہستی کو جو سراپاء رحمت بھی ہے, محبت بھی , محافظ بھی اور ہماری زندگی کی موجودگی کی وجہ بھی۔۔۔ بابا جانی, ابوجی,پاپا جانی, دوست, محافظ,سایہ, کہوں یا زندگی کہوں کس نام سے پکاروں, مزید پڑھیں

دوسروں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں

ishfaq-ahmed

“دوسروں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں” اشفاق احمد صاحب کہتے ہیں میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے۔ اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں مزید پڑھیں

ایمان کی پہچان “لگن”

نماز

ایمان کی پہچان “لگن” ایک دفعہ میں اپنے استاد صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے سوال کیا حضرت قرآن فرماتا ہے بیشک نماز بُرے اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں اور سود بھی کھاتے ہیں، جھوٹ بھی بولتے مزید پڑھیں

اخلاق بھی دولت ہوتی ہے

ache ikhlaq

دل میں اترنے کیلیئے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔ ترکی میں ایک روسی سیاح نے ہوٹل میں کئی دن کے قیام کے بعد، پیسے ختم ہوجانے پر جب ہوٹل چھوڑا تو باہر زوروں کی بارش ہو رہی تھی۔ روسی نے ہوٹل والوں سے بہت کہا کہ مہربانی کیجیئے مجھے ایک مزید پڑھیں

بیوی سے عشق

مستنصر حسین تارڑ

بیوی سے عشق کب ھوتا ھے؟؟ ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا ، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ”منہ ول کعبے شریف“ پڑھا ھے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اِس طرح کیا ھے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ھو گرل فرینڈ ھو“ میں نے مزید پڑھیں

مسجد کی عظمت

quran e pak

حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے میں ایک ہندو پنڈت نے ایک اعلان کیا کہ ہندو مذہب سچا مذہب ہے اور اسلام جھوٹا مذہب ہے- اور دلیل اس نے یہ پیش کی کہ ہمارا فلاں مندر جو دو ہزار سال سے بنا ہوا ہے آج تک بالکل صحیح سالم ہے اسکی دیواریں مزید پڑھیں

رب کیساتھ رابطے میں رہو

sajda

رب کیساتھ رابطے میں رہو تاکہ آپکا نام لسٹ میں اوپر رہے اتوار کی چھٹی گزارنے ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ (ﮔﺎﺅﮞ) ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺧﻼﻑ ﺗﻮﻗﻊ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗھ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﭘﮧ ﻣﺴﯿﺞ ﻟﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﯾﮧ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﺮﮮ مزید پڑھیں

“خطبہ حج الوداع”

HAJJ

خطبہ حج الوداع وادی عرفہ میں سنسنہ 10 ہجری میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی حمد و ثنا کی، شہادت کے کلمات کہے، لوگوں کو اللہ سے ڈرنے کی وصیت کی۔ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خطبہ 9ذی الحج کو ، دوسرا 10 مزید پڑھیں